Damadam.pk
Suraaj-+-chand's posts | Damadam

Suraaj-+-chand's posts:

Suraaj-+-chand
 

آج کی ایک چھوٹی سی بات
گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو

Social media post
S  : ❤💙💚hmmmm 💟💞💝 - 
Suraaj-+-chand
 

یا اللہ کریم
ہمیں زندگی کامل اسلام والی
اور موت ایمان والی عطا فرمائے
آمین ثم آمین

Suraaj-+-chand
 

Eid mubrak all of Muslims
Allah se dua hi Allah sb ki qurbani ko qabol farmye or akhrat m nejat ka zareya bnay aameen sumah aameen

Suraaj-+-chand
 

حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا
کبھی تم دوسروں کے لیے دل سے دعا مانگ کر تو دیکھو
تمہیں اپنے لیے دعا مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

Suraaj-+-chand
 

شیطان نے اللہ پاک سے کہا کہ
دنیا میں میرے کھانے کے لیے کیا ہے
اللہ پاک نے فرمایا
جو چیز انسان کھانے سے پہلے بسم اللہ نہیں پڑے گا وہ تمہارے کھانے کے لیے ہو گی

Suraaj-+-chand
 

حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے کسی نے پوچھا کہ
سب سے زیادہ امیر کون انسان ہے
تو آپ نے فرمایا سب سے امیر وہ ہے جس کے دوست مخلص ہوں

Suraaj-+-chand
 

پتا ہے ہم ناکام اور ذلیل کیوں ہیں
کیونکہ ہم اللہ کو اپنی پہلی اور آخری امید نہیں سمجھتے
جب ہم پے کوئی مشکل آتی ہے تو ہم کہتے ہیں
فلاں فلاں بندے کے پاس جائیں گے تو ہماری مشکل ختم ہو جائے گیمگر کبھی یہ نہیں سوچا کہ مشکل قشاہ تو صرف اللہ کی ذات ہے
جب ہم ہر طرف سے تھک جاتے ہیں تو پھر کہتے ہیں اے اللہ اب تو ہی ہمارا سہارا ہے
اگر یہی بات ہم پہلے کہیں تو ہم پے کبھی کوئی مشکل آئے گی نہیں
کیونکہ انسان اپنے رب کو ایک بار پکارے تو اللہ پاک 70 بار جی جی کرتے ہیں

Suraaj-+-chand
 

وہ کونسی خودکشی ہے
جو بعد میں اول درجے کی شہادت بن جاتی ہے

Suraaj-+-chand
 

حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا
جس نے میری امت کے بزرگوں کی عزت کی وہ سمجھ لے اس نے میری عزت کی

Suraaj-+-chand
 

وہ کونسی رات تھی
جب حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کو یقین تھا کہ آج مجھے موت کبھی نہیں آ سکتی

Suraaj-+-chand
 

جنت میں کون کون سے جانور داخل ہونے ہیں

Suraaj-+-chand
 

سب سے پہلے جنت میں کون داخل ہوں گے

Suraaj-+-chand
 

حلال چیزوں میں وہ کونسی چیز ہے
جو اللہ تعالٰی کو ناپسند ہے

Suraaj-+-chand
 

سب کو معاف کر کے سویا کریں
ہر کسی کی قسمت میں صبح نہیں ہوتی

Suraaj-+-chand
 

آج کا سوال
حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے کتنے حج اور کتنے عمرے کیے تھے

Suraaj-+-chand
 

اللہ پاک کو سب سے زیادہ پسند چھوٹے بچے ہیں
کیونکہ ان کے دلوں میں بغض اور حسد نہیں ہوتا
ایک پل میں ایک دوسرے سے لڑتے ہیں تو دوسرے پل میں ایک دوسرے کے ساتھ کھیل اور کھا رہے ہوتے ہیں
ذرا سوچئے

Suraaj-+-chand
 

اے انسان جب تم دنیا میں آیا تو تم رو رہے تھے اور دنیا والے ہنس رہے تھے
اب تو یہاں ایسے اعمال کر
کہ جب تم اس دنیا سے جا رہا ہو تو دنیا والے رو رہے ہوں اور آپ ہنس کر جا رہے ہوں

Suraaj-+-chand
 

رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا
تم سورج کی کرنیں زمین پر پڑنے سے اٹھ جایا کریں
کیونکہ سورج کی کرنیں زمین پر پڑے سے پہلے سب کا رزق تقسیم کیا جاتا ہے

Suraaj-+-chand
 

کسی کی راہ میں مشکل پیدا کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں
ان کی تو دنیا برباد کر رہے ہیں
مگر اپنی آخرت تباہ کر رہے ہیں