دنیا میں انسان تو بہت ہیں مگر
انسانیت کہی کہی پائی جاتی ہے
![Beshakkkkkk](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/974cf9f4-06d3-4566-b85c-9f8b189d04cf.jpg)
تین باتیں کسی کے ساتھ کرو گے تو وہ
تمہارے دوست بن جائیں گے
1 ملنے پر سلام میں پہل کرنا
2 مجلس میں عزت کے ساتھ بٹھانا
3 جس نام سے خوش ہوتا ہو اسی نام سے پکارنا
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ
کفن بھی کیا چیز ہے
جس نے بنایا اس نے بیچ دیا جس نے خریدا
اس نے استعمال ہی نہیں کیا اور جس نے
استعمال کیا اس کو معلوم ہی نہیں
اللہ رب العزت ہمیں ایمان والی موت عطا فرمائے آمین ثم آمین
![Beshaq beshakkkkkk](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/506a58a4-b9c3-41ab-ae59-8089cf50160c.jpg)
![Life Advice image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/970b5429-f472-4087-9fef-b5d45c2ab1ec.jpg)
![Beshaq beshakkkkkk](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/7e6e2c1a-910c-4852-8f6c-3ec93d16f8de.jpg)
![Islamic Quotes image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/9097934e-4769-467d-9ce1-e00360719c95.jpg)
![Islamic Quotes image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/2f996e32-ef89-4e14-9d23-df56dc843521.jpg)
حدیث نبوی صل اللہ علیہ والہ وسلم
آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کو جب بھی کوئی مشکل در پیش ہوتی تو
آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم فورن نماز کی طرف متوجہ ہو جاتے
حال اور زمانہ ایک سا نہیں رہتا ہمیشہ بدلتا رہتا ہے
اور اللہ جس طرح چاہتا ہے بندوں کے حال اور زمانے کو بدلتا رہتا ہے
توڑنا نہیں جوڑناسیکھیں کیونکہ
توڑنے والوں کی حویلیاں ویران رہتی ہیں
اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں
میں نے مہنگے لباسوں میں گھٹیا لوگ اور
سستے لباسوں میں مہنگے لوگ دیکھے ہیں
![Right na](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/84bee73e-a986-47b2-8567-a6c4b39d3067.jpg)
![Sad Poetry image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/685626fd-e6e6-4143-a18b-b03ac4a7f57f.jpg)
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا
اپنا سر اونچا رکھو کہ تم کسی سے ڈرتے نہیں
اپنی نگاہیں نیچی رکھو تاکہ پتہ چلے کہ تم ایک باعزت گھرانے سے تعلق رکھتے ہو
زندگی ہلکی پھلکی سی ہے
بوجھ تو سارا خواہشات کا ہے
تنگدستی کا خاتمہ چاہتے ہو تو
قرآن پاک کی تلاوت کیا کرو
اگر جنت میں اپنی مرضی کی زندگی گزارنا چاہتے ہو تو
اس دنیا میں اپنے رب کی مرضی کی زندگی گزارو
گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ بھی مت بنو
کیونکہ ہو سکتا ہے آپ تو توبہ کر لو
پر جسکو آپ نے گناہ پے لگایا ہے وہ آپ کی آخرت کی تباہی کا سبب بن جائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain