رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
سب سے جلد قبول ہونے والی دعا وہ ہے
جو بندہ کسی کے لیے اس کی غیر موجودگی میں کرے
آج کا سوال
آذان میں اللہ اکبر کتنی بار آتا ہے
TellZZZzzz me allz
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا
جب تمہیں خوشیاں ملنے لگیں تو تین باتیں کبھی نہ بھولنا
ایک اپنی اوقات کو
دوسری اللہ کو
تیسری اللہ کی مخلوق کو
نماز کیا ہے؟
بندے کا اللہ سے اس طرح ملاقات کرنا
کہ وہ اللہ کے سوا کسی کو نہ جانتا ہو
کسی کی پہنچان علم سے نہیں ہوتی بلکہ
ادب سے ہوتی ہے کیونکہ علم تو ابلیس کے پاس بھی تھا
لیکن وہ ادب سے محروم تھا
دن کی روشنی میں رزق تلاش کرو
اور رات کی تاریکی میں اس کو تلاش کرو جو رزق دیتا ہے
حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا
دنیا کی عزت مال سے ہے
اور آخرت کی عزت اعمال سے ہے
آج اپنی ذلت کا یہی سبب ہے شاید
سب کچھ یاد ہے مگر خدا یاد نہیں
لڑکیوں کی بغیر اجازت شادی کرنا کیسا ہے
رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
دین دیکھو اخلاق دیکھو اور رشتہ کرو
اگر بچہ اپنی پسند کا اظہار کر دے تو اسے نافرمانی نہ سمجھو
اور اگر بچی اپنی پسند کا اظہار کر دے کہ میری فلاں شادی کرو تو اسے بےقدر اور بےحیا نہ سمجھو
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ
لوگوں سے یاد نہ کرنے کا شکوہ مت کر کیونکہ جو انسان
اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے
حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنہا
سے پوچھا گیا آدمی گنہگار کب بنتا ہے ؟؟
فرمایا:جب وہ خود کو نیک سمجھنے لگتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain