میرے بندوں کو بتا دیجئے کہ میں
غفور بھی ہوں، اور رحیم بھی
القرآن
لوگ کہتے ہیں عورت کا کوئی گھر نہیں ہوتا
مگر سچ تو یہ ہے عورت کے بنا کوئی گھر گھر نہیں ہوتا
یا اللہ ہر مسلمان کو بار بار اپنے گھر کی زیارت نصیب فرماء
آمین ثم آمین
فرمان مصطفی صل اللہ علیہ والہ وسلم
مسلمان کو جو بھی تکلیف، اذیت اندیشہ
غم اور ملال پہنچے یہاں تک کہ اس کو کانٹا بھی چبھ جائے
تو اللہ عزوجل ان تکلیف کے سبب اس کے گناہ مٹا دیتا ہے
رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا
فجر کی دو سنتیں دنیا اور اس میں
موجود ہر چیز سے زیادہ بہتر ہیں
جو رب تک لے جائے وہ ٹھوکر سزا نہیں ہوتی
مسکراہٹ ہی تھی ہمارے نبی کی
لوگ دیکھتے ہی مسلمان ہو جاتے
ناراض ہو کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتا
اللہ کی ناراضگی بھی کتنی پیاری ہے
معاف کر دینے سے انسان کی
اپنی روح پاک ہو جاتی ہے
ایک چھوٹی سی بات جو کبھی نہ بھولیے
جس کا کام رب سنوارتا ہے
اس کا کام بندے کیسے بگاڑ سکتے ہیں
مشکل تھے راستے آسان ہو گئے
دشمن یہ دیکھ کر حیران ہو گئے
رکھا جب میرے نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم نے دنیا میں قدم
پتھر بھی کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے
اے اللہ
جسے آپ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے حق میں دنیا کی آگ کو ٹھنڈا کر فرما دیا تھا
اے اللہ ہمارے حق میں بھی جہنم کی آگ کو ٹھنڈا فرما دیجئے
آمین ثم آمین
عزت کمانا چاہتے ہو تو جتنا تمہارے پاس ہے
اس سے کم دکھاوا کرو اور
جتنا علم رکھتے ہو اتنا کم بولو
یقین جانیں قرآن کا قرب
ہمیں ہر مشکل سے نکلنے کا راستہ دکھاتا ہے
خدا نے یہ صفت عورت کو بخشی ہے
کہ وہ پاگل بھی ہو جائے
تو اولاد یاد رہتی ہے
تین چیزوں میں کبھی شرم محسوس مت کرنا
پرانے کپڑوں میں
غریب دوستوں میں
اور بوڑھے ماں باپ میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain