حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا
انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا تو ماہر ہے
لیکن
نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہا سے پوچھا گیا
کہ اب آپ ریایہ کے حکمران ہیں تو آپ کی تنخواہ کتنی ہونی چاہیے
تو آپ نے فرمایا جو ایک عام مزدور کی ہو وہی میری ہو
عرض کیا آپ تو بادشاہ ہیں اور اتنی کم تنخواہ کیوں
تو فرمایا
میں دیکھو گا اگر میرا اس تنخواہ پے گھر نہیں چلتا تو میں مزدور کی تنخواہ بڑھا دو گا
سبحان اللہ
اور آج کل ہمارے حکمرانوں کو دیکھیں وہ بادشاہی کیلئے ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں اور مزدور بھوک سے مر رہا ہے
نماز اللہ سے ملاقات کرنے کا بہترین ذریعہ ہے
یا اللہ سب کے والدین کو ان 70 ہزار لوگوں میں شامل کر دیں
جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہونے ہیں
آمین ثم آمین
Assalam o alaikum
سب سے بہترین پل اللہ کی یاد ہے
سب سے بہترین سکون قرآن پڑھنا ہے
سب مشکلوں کا حل سجدہ ہے
زمانے کی جہالت کا عالم تو دیکھو اقبال
قیمتی چادریں بے جان قبروں پر اور زندہ عزتیں بے حجاب پھرتی ہیں بازاروں میں
نماز پڑھیں کہیں ایسا نہ ہو آپ کی نماز پڑھی جائے
قبرستان میں ایسے بہت سے لوگ دفن ہیں
جنہوں نے کل سے نماز پڑھنا شروع کرنی تھی
آج کا سوال
ہمارے پیارے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کا
اصل نام کیا ہے
TellZZZzzz me allzzz
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا
کسی کا دل دکھا کر معافی مانگنا ایسے ہے
جیسے کسی دیوار میں کیل مار کر کیل کو واپس نکال لینا
تو اس میں سوراخ باقی رہ جاتا ہے
زندگی گزارنے کے دو راستے ہیں
1
راہ رحمان کی طرف
2
راہ شیطان کی طرف
اور اللہ نے ہر انسان کو اتنی عقل ضرور دی ہے کہ اس کے لیے کونسا راستہ بہتر ہے
اے اللہ ہماری آنکھوں سے ہمارے دلوں سے غفلت کے پردے ہٹا دیں
اور ہمیں راہ رحمان کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین
سب کو معاف کر کے سویا کریں
کیونکہ ہر کسی کی قسمت میں صبح نہیں ہوتی
Allah hafiz
الزام وتہمت لگانے والے بہت ہیں
میں بھی مطمئن ہوں کہ خدا سب دیکھ رہا ہے
القرآن
یتیموں کو ان کے مال دو اور اچھے کے بدلے برا نہ لو
اور ان کا مال اپنے مال کے ساتھ ملا کر نہ کھا جاؤ
بیشک یہ بہت بڑا گناہ ہے
القرآن
اے لوگو ۔اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا
اور اسی میں سے اس کا جوڑا بنایا اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورت پھلا دیئےاور اللہ سے ڈرو جس کے نام پر مانگتے ہو اور رشتوں کا لحاظ رکھو
بیشک اللہ ہر وقت تمہیں دیکھ رہا ہے
ایک ٹیچر نے بچوں سے سوال کیا
وہ کون لوگ ہیں جو نماز نہیں پڑھتے
ایک بچہ بولا سر وہ جو مر گئے ہیں
دوسرا بچے بولا وہ جن کو نماز نہیں آتی
تیسرا بچہ بولا وہ جو کافر ہیں
ذرا سوچئے
کیا ہم مر گئے ہیں
کیا ہمیں نماز نہیں آتی
یا کیا ہم کافر ہیں
مسجد میں عشاء کی پہلی صف نہیں بھرتی
مگر دمادم عاشقان رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم سے بھر گئی
ذرا سوچئے
نماز جنت کی کنجی ہے
مومن اور کافر میں فرق کرنے والی چیز نماز ہے
نماز ہی بندے کا اللہ سے باتیں کرنے کا سب سے اعلی اور بہترین ذریعہ ہے
حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
اگر تم کسی کے ساتھ بھلائی کرو
اور وہ بدلہ برائی سے دے
تو سمجھ جانا آپ کی بھلائی قبول ہو گئی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain