Damadam.pk
Suraaj-+-chand's posts | Damadam

Suraaj-+-chand's posts:

Islamic Quotes image
S  : Subhan Allah - 
Suraaj-+-chand
 

رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
جو شخص سونے کے لئے بستر پر لیٹے اور اللہ کا ذکر نہ کرے
تو اس کے لیے یہ قیامت کے دن حسرت وندامت کا دن ہو گا

Suraaj-+-chand
 

حضرت جابر رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں
میں نے رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ
انسان اور اس کے کفر و شرک کے درمیان نظر آنے والا فرق نماز چھوڑنے کا فرق ہے

Suraaj-+-chand
 

اگر اولاد کو کھلونا نہ دیا جائے تو وہ کچھ دیر روئے گی
مگر علم نہ دیا جائے تو وہ ساری زندگی روئے گی
اور اگر دین نہیں سکھایا تو وہ قیامت کے دن بھی روئے گی

Suraaj-+-chand
 

جو آدمی چار چیزوں سے بھاگتا ہے اس سے چار چیزیں دور کر دی جاتی ہیں
جو زکوۃ نہیں دیتا اسے مال سے محروم کر دیا جاتا ہے
جو صدقہ اور قربانی نہیں کرتا اس سے آرام چھین لیا جاتا ہے
جو نماز نہیں پڑھتا مرتے وقت اس کا ایمان چھین لیا جائے گا
اور جو دعا نہیں کرتا اللہ عزوجل اس کی دعا قبول نہیں فرماتا

Suraaj-+-chand
 

نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
تمہارے لیے ہر جمعہ کے دن میں ایک حج اور ایک عمرہ کا ثواب ہے
حج کا ثواب جمعہ کے لیے جلدی نکلنا اور عمرہ کا ثواب جمعہ کے بعد
نماز عصر کے انتظار میں رہنا ہے

Suraaj-+-chand
 

تکلیفوں سے گزرے بغیر کیسے پتا چلے گا کہ تمہارا رب
مشکل کشا ہے
بن مانگے ہی مل جائے تو کیسے یقین ہو گا کہ تمہارا رب
دعاؤں کو بہت سننے والا ہے
اگر سب تمہارے ساتھ رہیں گے تو کیسے پتا چلے گا کہ اللہ کے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا
ناممکن کی طلب اگر تمہیں نہیں دی جائے گی اور تم ناممکن سمجھ کر مانگنا ہی چھوڑ دو گے تو کیسے پتا چلے گا اللہ معجزے کرنے پر قادر ہے
سنو تم انسان کو اس قابل نہیں ہو کہ اس کی مصلحتوں کو سمجھ سکو تم ہر حال میں اس پے یقین رکھا کرو تمہارا رب وہی ہے جس نے سمندر کے بیچ سے موسی علیہ السلام کے لئے راستہ نکالا تھا ابراہیم علیہ السلام کو آگ اور یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں محفوظ رکھا تھا
ہاں تم موسی ابراہیم اور یونس نہیں ہو مگر تمہارا رب وہی ہے جو ان کا ہے

Suraaj-+-chand
 

نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
بہترین مال یہ ہے کہ آدمی کے پاس
اللہ کا ذکر کرنے اولی زبان شکر گزار دل
اور ایسی مومنہ بیوی ہو
جو ایمان کی پختگی میں مددگار ہو

Suraaj-+-chand
 

نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
اللہ تعالٰی فرماتے ہیں
میری محبت ان لوگوں پر واجب ہے
جو میری خاطر ایک دوسرے سے محبت کریں

Suraaj-+-chand
 

اللہ نے اپنی اطاعت کرنے والوں کو
وفات کے بعد بھی زندہ رکھا ہوا ہے
اور گنہگاروں کو ان کی زندگی میں ہی مردہ بنا دیا ہے

Suraaj-+-chand
 

جیسے بارش زمین کے لیے بہار ہے
ایسے قرآن مومن کے لئے بہار ہے

Islamic Quotes image
S  : Ajj ka pegham - 
Suraaj-+-chand
 

بیشک نماز نہایت عظیم الشان عبادت ہے
اس کی برکت سے صرف اور صرف
بدنصیب لوگ ہی محروم رہ سکتے ہیں

Suraaj-+-chand
 

موت کتنی تیزی سے ہماری طرف بڑھ رہی ہے اگر ہمیں یہ پتا چل جائے تو
ہمیں اپنے منصوبوں پے ہنسی آ جائے گی

Suraaj-+-chand
 

حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا
کوئی تمھارا دل دکھائے تو ناراض مت ہونا کیونکہ
قدرت کا قانون ہے جس درخت کا پھل میٹھا ہوتا ہے
لوگ پتھر بھی اسی کو مارتے ہیں

Suraaj-+-chand
 

حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا
دو اعمال ایسے ہیں جن کا ثواب کبھی تولہ نہیں جا سکتا
معاف کرنا
اور
انصاف کرنا

Suraaj-+-chand
 

پوچھا گیا :یا علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کوئی حسرت رہ گئی ہو ؟؟؟
فرمانے لگے :جتنا میں سخی تھا اتنا کسی نے مانگا نہیں
اور جتنا مجھے علم تھا اتنا کسی نے پوچھا نہیں

Islamic Quotes image
S  : Subhan Allah - 
Suraaj-+-chand
 

بتاتا ہے خود خدائے محمد صہ
یہ دنیا بنی ہے برائے محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم

Islamic Quotes image
S  : New Islamic sal ki dua -