رنگوں میں وہ رنگ کہاں
جو رنگ انسان بدلتا ہے
اے میرے پروردگار ہمارے وہ گناہ معاف فرما جو ہماری دعاؤں کی ناقبولیت کا ذریعہ بنے ہوئے ہیں
آمین ثم آمین
لأ إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير
رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا
جو شخص دن میں سو مرتبہ اسے پڑھے گا تو اس کو دس غلام آزاد کرنے کا ثواب ملے گا سو نیکیاں لکھ دی جائیں گی سو گناہ مٹا دیئے جائیں گے اور وہ دن بھر شیطان سے محفوظ رہے گا
سب کو معاف کر کے سویا کریں
کیونکہ ہر کسی کے نصیب میں صبح نہیں ہوتی
لوگ دولت کے پیچھے بھاگ رہے ہیں
اصل دولت تو سب کے پاس ہے اور وہ ہے اسلام کی دولت
کیا اس سے بڑھ کر کوئی اور دولت ہو سکتی ہے ارے قدر کریں اپنے آپ کی آپ خوش قسمت ہیں جو اللہ نے آپ کو ایسی دولت سے نوازا ہے
جس دولت کے پیچھے بھاگ رہے ہو وہ آپ کے کسے کام کی نہیں وہ آپ کے لیے کچھ فائدہ مند نہیں
اسلام کی دولت پر زندگی گزاریں پھر دیکھیں کس طرح آپ کی زندگی حسین گزرتی ہے اور اصل زندگی جو آگے شروع ہونی ہے وہ بھی اسی دولت سے حسین بنے گی
اے ایمان والو بدگمانوں سے بچو بیشک کوئی گمان گناہ ہو جاتا ہے اور عیب نہ ڈھونڈو اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو
کیا تم میں سے کوئی پسند رکھے گا کہ اپنے مرے بھائی کا گوشت کھائے تو یہ تمہیں گوارا نہ ہو گا اور اللہ سے ڈرو بیشک اللہ بہت توبہ قبول کرنے والا اور مہربان ہے
اے ایمان والو نا مرد مردوں سے ہنسیں
عجب نہیں کہ وہ ان ہنسنے والوں سے بہتر ہوں
اور عورتیں؛ عورتوں سے؛ دور نہیں کہ وہ ان ہنسنے والیوں سے بہتر ہوں
اور آپس میں طعنہ نہ کرو اور ایک دوسرے کے برے نام نہ رکھو کیا ہی برا نام ہے مسلمان ہو کر فاسق کہلانا اور جو توبہ نہ کریں وہی ظالم ہیں
القرآن
اے رب ہمارے دل ٹیڑے نہ کر بعد اس کے کہ تو نے ہمیں ہدایت دی
اور پاس سے ہمیں رحمت عطا کر
بیشک تو ہے بڑا دینے والا
القرآن
ایک بار ایک صحابی نے رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم سے عرض کیا
یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم مجھے آپ زندگی کو پرسکون اور خوبصورت بنانے کا کوئی ایک فارمولا بتا دیجئے
آپ نے فرمایا غصہ نہ کیا کرو
آپ نے فرمایا
دنیا میں تین قسم کے لوگ ہوتے ہیں
ایک وہ لوگ جو جلدی غصہ میں آ جاتے ہیں اور جلدی اصل حالت میں واپس آ جاتے ہیں
دوسرے وہ جو دیر سے غصے میں آتے ہیں اور جلدی اصل حالت میں واپس آ جاتے ہیں
تیسرے وہ جو دیر سے غصے میں آتے ہیں اور دیر سے اصل حالت میں واپس لوٹتے ہیں
آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
ان میں سب سے بہترین دوسری قسم کے اور سب سے بدترین 3 قسم کے انسان ہیں
رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
غصہ نہ کیا کرو اعوذبااللہ پڑھ لیا کرو مجھے یقین ہے رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے یہ الفاظ آپ کی قوت بردا
اذان کے 1760 حروف ہیں
اذان کے 1 حروف سے 1500 نیکیاں ملتی ہیں
مکمل اذان سے 24؛40؛000 نیکیاں ملتی ہیں
اذان خاموشی سے سننی چاہیے
good morning
جو اپنے آپ کو لوگوں کے سامنے
ایسی چیزوں سے آراستہ کرتا ہے
جو درحقیقت اس میں نہیں ہیں
تو وہ اللہ کی نگاہ سے گر جاتا ہے
جب مردہ عورت کو غیر محرم نہیں دیکھ سکتا تو
پھر زندہ عورتیں کس جواز کے تحت اپنی نمائش کرتی ہیں
جو جھوٹی قسم کھاتا ہے وہ اپنے گھر
کو ویران کرتا ہے اور اس کے گھر
سے خیر و برکت اٹھ جاتی ہے
اپنے غم کی نمائش نہ کر
اپنے نصیب کی آزمائش نہ کر
جو تیرا ہے تیرے پاس خود آئے گا
ہر روز اسے پانے کی خواہش نہ کر
تقدیر بدل جائے گی اپنے آپ ہی اے انسان
مسکرانا سیکھ لے وجہ کی تلاش نہ کر
قیامت کی نشانیاں
رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
شراب کا استعمال زیادہ ہو جائے گا
لوگ شرابی مشروبات پر مختلف نام
رکھ کر استعمال کریں گے
نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
بدبخت ہے وہ شخص
جس کے پاس میرا ذکر ہو
اور وہ درود نہ پڑھے
نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
تم اللہ سے اس علم کا سوال کرو
جو تمہیں نفع اور فائدہ پہنچائے
اور اس علم سے پناہ مانگو
جو نفع اور فائدہ نہ پہنچائے
نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
بری صحبت سے تنہائی بہتر ہے
اور تنہائی سے اچھی صحبت بہتر ہے
لمبی دوستی کے لیے دو چیزوں پر عمل کرو
ایک اپنے دوست سے غصے میں بات مت کرو اور
دو اپنے دوست کی غصے میں کہی ہوئی بات دل پے مت لو
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain