Damadam.pk
Suraaj-+-chand's posts | Damadam

Suraaj-+-chand's posts:

Suraaj-+-chand
 

زندگی میں اگر کچھ بننا ہے تو انسان بنو
جب آپ انسان بنو گے تو آپ کے اندر انسانیت ہو گی اور جب آپ کے اندر انسانیت ہو گی
تو آپ کسی انسان کو دکھ تکلیف پریشانی کبھی نہیں دو گے
جب آپ اللہ کے بندوں کا خیال رکھو گے
تو یقین کریں اللہ پاک خود آپ کا خیال رکھیں گے
اس کے علاوہ اور آپ کو کیا چاہیے

Suraaj-+-chand
 

کون کہتا ہے اللہ نظر نہیں آتا
جب کچھ نظر نہیں آتا تو صرف اللہ ہی نظر آتا ہے

Suraaj-+-chand
 

کسی نے حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے پوچھا کہ
ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ ہماری نمازیں قبول ہو رہی ہیں
آپ نے فرمایا
جب ایک نماز کے بعد اگلی نماز کو ادا کرنے کے لیے آپ کا دل بےچین ہو تو سمجھ جانا آپ کی نمازیں قبول ہو رہی ہیں

Suraaj-+-chand
 

یقین
اللہ پر یقین کرنے والوں کے لیے
کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا کیونکہ وہ جانتے ہیں
إن الله علئ كل شئء قدير
بیشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے

Suraaj-+-chand
 

اے میرے رب اس سال رمضان کو
ہمارے تمام غموں کا خاتمہ اور ہماری
خوشیوں کا آغاز بنا دے آمین ثم آمین

Suraaj-+-chand
 

یا اللہ
🔅موت کی تلخی
🔅قبر کی سختی
🔅حشر کی شرمندگی
🔆جہنم کی گرمی سے
ہماری حفاظت فرما آمین ثم آمین

Suraaj-+-chand
 

پڑھتا ہوں میں نعت ان کی
لفظ میرے ہیں بات ان کی

Suraaj-+-chand
 

اے ایمان والو! اللہ کی راہ میں ہمارے دیئے میں سے خرچ کرو وہ دن آنے سے پہلے جس میں نہ خرید و فروخت ہے اور نہ کافروں کے لیے دوستی اور نہ شفاعت اور کافر خود ہی ظالم ہیں
القرآن

Suraaj-+-chand
 

اے لوگو ۔ تمہارے پاس یہ رسول حق کے ساتھ تمہارے رب کی طرف سے تشریف لائے
تو ایمان لاؤ اپنے بھلے کے اور اگر تم کفر کرو تو بیشک اللہ کا ہی ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمینوں میں ہے
اور اللہ علم و حکمت والا ہے

Suraaj-+-chand
 

اچھے وقت سے زیادہ ایک اچھا دوست عزیز رکھو
کیونکہ ایک اچھا دوست برے وقت کو اچھا بنا دیتا ہے

Suraaj-+-chand
 

حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے کسی نے پوچھا کہ
دنیا میں سب سے زیادہ امیر کون ہے تو
آپ نے فرمایا دنیا میں سب سے زیادہ امیر وہ ہے جس کے دوست مخلص ہوں

Suraaj-+-chand
 

سب کچھ پیدا کرنے والی اور بنانے والی اللہ پاک کی ذات ہے
ہاں مگر عزت اور سرداری کا تاج کسی کسی کو نصیب ہوئی ہے
سب مخلوق اللہ نے پیدا کی ہے مگر اشرف المخلوقات اے انسان تجھے بنایا ہے
سب نبی اللہ نے پیدا کیے ہیں مگر سب نبیوں کے سردار حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم ہیں
سب مہینے اللہ نے بنائے مگر سب سے افضل مہینہ رمضان المبارک کا بنایا
سب راتوں میں افضل رات لیلہتلقدر ہے
سب دنوں سے افضل دن جمعہ کا دن ہے
یا اللہ اس دن کے صدقے ہماری تمام نیک خواہشات پوری فرما آمین ثم آمین

Suraaj-+-chand
 

مسلمان کے پاس سب سے قیمتی چیز کیا ہوتی ہے؟ ؟؟؟؟؟؟؟

Suraaj-+-chand
 

شیطان اللہ پاک کا سب سے زیادہ عبادت کرنے والا فرشتہ تھا
مگر اس نے عادم کو سجدہ کرنے سے انکار کیا تو وہ جنت نکال دیا گیا اور لعنتیں قرار دیا گیا ہے
ذرا سوچئے ہمیں تو اس ذات پاک کو سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جس نے ہمیں پیدا کیا جس کا دیا ہوا رزق کھاتے ہیں جس نے ہمیں بےشمار نعمتوں سے نوازا ہوا ہے
پھر بھی ہم اسے سجدہ نہیں کرتے ہم نعمتیں تو اللہ پاک کی کھا رہے ہیں مگر کام شیطان والے کرتے ہیں
ذرا سوچئے
ابلیس نے صرف ایک سجدے سے انکار کیا تھا تو وہ لعنتیں بن گیا اور ہم ہر روز کتنے سجدے نہیں کرتے ہیں

Suraaj-+-chand
 

عزت کیا کریں بہنوں کی
پھر وہ چاہے اپنی ہوں یا غیروں کی

Suraaj-+-chand
 

ہم گناہ ایسے کرتے ہیں جیسے وہ دیکھ ہی نہ رہا ہو
اور وہ غفور و رحیم معاف ایسے کرتا ہے
جیسے اس نے دیکھا کچھ نہ ہو

Suraaj-+-chand
 

ماں ہر رشتے کا کردار نبھا سکتی ہے مگر
ماں کا کردار کوئی رشتہ نہیں نبھا سکتا

Suraaj-+-chand
 

سنو لڑکیوں
تم پے حجاب ایسے ججتا ہے
جیسے قرآن مجید پر غلاف

Suraaj-+-chand
 

بیٹوں سے بیٹی کو کم درجہ سمجھنے والو
ایک بار یہ بھی سوچ لیا کریں کہ
ہمارے پیارے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی پشت بیٹوں سے چلی آ ہے یا بیٹی سے

Suraaj-+-chand
 

ہر کوئی بیٹی کیوں کہتے ہیں کہ بیٹی گھر کی عزت کا خیال رکھنا
کوئی بیٹے کو کیوں نہیں کہتے کہ بیٹا کسی گھر کی عزت کو خراب مت کرنا