Damadam.pk
Suraaj-+-chand's posts | Damadam

Suraaj-+-chand's posts:

Suraaj-+-chand
 

سوال
قرآن مجید میں اسلامی مہینوں میں کس کس مہینے کا نام آیا ہے۔؟؟؟؟؟؟؟؟

Suraaj-+-chand
 

وہ کونسی سی آذان ہوتی ہے
جس کی نماز نہیں پڑھی جاتی
challenge to AllZZZ

Suraaj-+-chand
 

وہ کونسی مقدس جگہ ہے
جہاں نماز پڑھنا جائز نہیں
چیلنج تو آل

Suraaj-+-chand
 

Assalam o alaikum
sb ko EID UL ADHA mubrak ho Allah pak ham sb Muslims ki qurbaniyan qabol farmye AameeeN suma aameen

Suraaj-+-chand
 

جمعہ کے دن سورت کہف کی تلاوت کرنا
دجال کے فتنے سے نجات ہے
اور آپ کو پتا ہے دجال کا فتنہ کیا ہے جو جو آج کل ٹچ موبائل ہیں یہ سب سے بڑا فتنہ ہے

Suraaj-+-chand
 

مجبوری دیکھنی ہے تو اس بچے کی جا کر دیکھیں
تو روٹی کے لیے کام کرتا ہے کھلونوں کی دکان پر

Suraaj-+-chand
 

لفظوں میں بےاحتیاتی رشتوں کو کچل دیتی ہے
آپ کے الفاظ آپ کا عکس ہوتے ہیں
بعد میں وضاحتیں دینے سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا

Suraaj-+-chand
 

اس چیز کا غم نہ کریں کہ آپ نے غلط انسان پر اپنی محبت ضائع کر دہی ہے
کیونکہ اللہ تعالٰی وہی محبت آپکو صحیح انسان کے ذریعے لوٹا دے گا

Suraaj-+-chand
 

اللہ تمہارے دل کی ہر وہ مراد پوری کر دے
جس کے لیے تم دن رات دعا کرتے ہو
آمین ثم آمین

Suraaj-+-chand
 

دوست چہرہ دیکھ کر بلکہ اخلاق اور چاہت دیکھ کر بناؤ
کیونکہ اگر سفید رنگ میں وفا ہوتی
تو نمک بھی زخموں کی دوا ہوتی

Suraaj-+-chand
 

اصل قربانی تو باپ بیٹے کی گفتگو تھی
دنبہ کی قربانی تو اس کا فدیہ تھا
ہمیں دنبہ یاد رہا؛ ؛گفتگو یاد نہ رہی

Suraaj-+-chand
 

جب حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے وصال کا وقت قریب آیا
تو آپ نے حضرت عزرائیل علیہ السلام سے فرمایا
کیا میری امت کو موت کی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی
تو فرشتے نے کہا جی ہاں
تو آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی آنکھوں مبارک سے آنسوؤں جاری ہو گئے تو اللہ تعالٰی نے فرمایا
اے محمد صل اللہ علیہ والہ اگر آپ کی امت ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھے گی
تو موت کے وقت ان کا ایک پاؤں دنیا میں اور دوسرا جنت میں ہو گا
اگر توفیق ہو تو سب کو بتائیں اگر کسی ایک نے بھی عمل کر لیا تو آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہو گا

Suraaj-+-chand
 

خدا کرے کہ ہماری قبریں
ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں
AameeeN suma aameen

Suraaj-+-chand
 

اللہ تعالٰی سے محبت کرو
وہ آزمائشیں تو دیتا ہے
مگر
کبھی تنہا نہیں چھوڑتا

Suraaj-+-chand
 

مشکل وقت میں دلاسہ دینے والا کوئی اجنبی کیوں نہ ہو دل میں اتر جاتا ہے
جبکہ مشکل وقت میں کنارہ کر لینے والا
کوئی اپنا ہی کیوں نہ ہو دل سے اتر جاتا ہے

Suraaj-+-chand
 

اللہ جب کسی کو اپنی طرف لانا چاہتا ہے تو اسے کسی کے ہاتھوں ضرور توڑتا ہے
تاکہ اسے احساس ہو جائے کہ اللہ کی محبت کے علاوہ باقی سب محبتیں فنا ہیں

Suraaj-+-chand
 

حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا
صرف دو لوگ مقدر والے ہوتے ہیں ایک وہ جن کو خیال رکھنے والا ہمسفر مل جائے
اور دوسرے وہ جن کے پاس ماں کی دعائیں ہوتی ہیں

Suraaj-+-chand
 

زندگی گزر گئی سب کو خوش کرنے میں
جو خوش ہوئے وہ اپنے نہ تھے
جو اپنے تھے وہ کبھی خوش نہ ہوئے

Suraaj-+-chand
 

اللہ جب کسی کو اپنی طرف لانا چاہتا ہے
تو اسے کسی کے ہاتھوں ضرور توڑتا ہے
تاکہ اسے احساس ہو جائے کہ اللہ کی محبت کے علاوہ باقی تمام محبتیں فنا ہیں

Suraaj-+-chand
 

گفتگو میں بے احتیاتی
رشتوں کو کچل دیتی ہے
آپ کے الفاظ آپ کا عکس ہوتے ہیں
بعد میں وضاحتیں دینے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا