Damadam.pk
Suraaj-+-chand's posts | Damadam

Suraaj-+-chand's posts:

Suraaj-+-chand
 

سوال
حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ کتنے سال بعد قبول ہوئی؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟

Suraaj-+-chand
 

سوال
وہ کون سے نبی تھے جن کے ساتھ ساتھ پہاڑ بھی چلتے تھے

Suraaj-+-chand
 

سوال
جنت میں انسانوں کا قد کتنا ہو گا
30گز
40گز
50گز
60گز

Suraaj-+-chand
 

حضرت یوسف علیہ السلام جب 32 سال بعد اپنے باپ سے ملے
تو باپ بیٹے گلے لگ کر اتنا روئے کہ بےہوش ہو گئے
پھر اٹھے اتنا روئے کہ بےہوش ہو گئے
حضرت جبرائیل علیہ السلام نے اللہ سے پوچھا
یا اللہ
اتنی محبت بھی کوئی کسی سے کرتا ہے
اللہ نے فرمایا جبرائیل میں امت محمدی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے ہر فرد سے اس سے 70 گنا زیادہ پیار کرتا ہوں
سبحان اللہ
ذرا سوچئے کیا ہم بھی اللہ سے اتنا پیار کرتے ہیں

Suraaj-+-chand
 

koi b taloq khtm krny se pehle y zaror soch lena k ab tk Un k sath q thy
farman HAZRAT ALI R.A

Suraaj-+-chand
 

وہ کونسی سی رات تھی ۔
جب حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کو یقین تھا کہ
آج مجھے موت بلکل بھی نہیں آ سکتی

Suraaj-+-chand
 

سوال
انسان کے جسم کا وہ کون سا حصہ ہے جو مرنے کے بعد بھی نہیں مرتا زندہ رہتا ہے

Suraaj-+-chand
 

سوال
کس وقت کا کھانا نہ کھانے سے عورت جلدی بوڑھی ہو جاتی ہے

Suraaj-+-chand
 

سوال
شیطان کن لوگوں کے کان میں پیشاب کرتا ہے؟ ؟؟؟؟؟؟

Suraaj-+-chand
 

سوال
عورت کا غیر محرم کے سامنے کس چیز کا استعمال سے زلزلہ آتا ہے

Suraaj-+-chand
 

سوال
وہ کون سا جانور ہے جو پہلے عورت تھی

Suraaj-+-chand
 

سوال
وہ کون سا پھل ہے جس کے کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا

Suraaj-+-chand
 

سوال
حضرت بلال رضی اللہ تعالٰی عنہ نے کس سے سیکھ کر اذان دینا شروع کی تھی

Suraaj-+-chand
 

سوال
اللہ تعالٰی نے سب سے پہلے کس جانور کو پیدا کیا

Suraaj-+-chand
 

سوال
انسان کا جنت میں کس کے ساتھ نکاح ہو گا

Suraaj-+-chand
 

سوال
وہ کون سے نبی تھے جنہوں نے پیدا ہوتے ہی لوگوں کے سوالات کے جواب دیئے

Suraaj-+-chand
 

سوال
وہ کون سا انسان ہے جس کے آگے بادشاہ بھی سر جھکا لیتے ہیں

Suraaj-+-chand
 

سوال
بسم اللہ الرحمن الرحیم سب سے پہلے کس نبی پر نازل ہوئی

Suraaj-+-chand
 

سوال
وہ کونسی نیک خاتون تھی جس کو فرشتے جنت کا پھل کھلاتے تھے

Suraaj-+-chand
 

لوگ کہتے ہیں کہ عورت کا کوئی گھر نہیں ہوتا
مگر
حقیقت تو یہ ہے عورت کے بنا کوئی گھر؛ ؛گھر نہیں ہوتا