Damadam.pk
Suraaj-+-chand's posts | Damadam

Suraaj-+-chand's posts:

Suraaj-+-chand
 

سوال
کس وقت نماز پڑھنا منع ہے؟ ؟؟؟؟؟

Suraaj-+-chand
 

دکھ
کوئی عورت ساری رات اپنے شوہر سے مار کھا کر اب کسی کے گھر میں صفائی کر رہی ہو گی اور اس گھر کا مالک اس کو گھور رہا ہو گا
دکھ
کسی مدرسے میں سالوں سے دور کوئی بچہ کسی کونے میں بیٹھا اپنی ماں کو یاد کر رہا ہو گا اور ہچکیاں لیتے رو رہا ہو گا
دکھ
کسی سکول میں کوئی بچی آج بھی سکول فیس نہ ہونے کے سبب کلاس سے باہر کھڑی ہو گی اور اس کے آنسو اس کی روح میں جذب ہو رہے ہوں گے
دکھ
کہیں کوئی اپنے صحن میں کسی اپنے کا جنازہ لیے بیٹھا ہو گا اور لپٹ لپٹ کر روتے ہوئے دل میں شکایت کر رہا ہو گا تنہا چھوڑ جانے کی
دکھ
کہیں دور کسی صحرا میں کوئی ریت پے زبان پھیر کے موت سے لڑ رہا ہو گا اور سوچ رہا ہو گا کہ کہیں کوئی اس کے حال کو جانتا تک نہ ہو گا
دکھ
کہیں جیل میں کوئی پردیسی کسی نہ کردہ جرم میں سسکتے ہوئے اپنوں کے چہروں کو ڈھونڈ رہا ہو گا

Suraaj-+-chand
 

زندگی میں ہر غلطی کر لینا لیکن کسی اور کی محبت میں ہارے ہوئے مرد سے محبت نہ کرنا
اس میں صرف اذیت ملتی ہے اور مرد صرف ایک ہی بار محبت کرتا ہے
بننا ہو تو مرد کی زندگی کی پہلی عورت بننا
دوسری عورت سے وہ کبھی محبت نہیں کر سکتا یہ ایک حقیقت ہے

Suraaj-+-chand
 

عورت کو اتنی آزادی ملنی چاہئے
جو اسلام اور حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنی بیٹی فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کو دی تھی

Suraaj-+-chand
 

لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتی
وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں
کہ وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پے تیزاب پھینک کے نہیں بھاگتی
وہ ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی
کہ تمہاری تصویریں انٹرنیٹ پر اپلوڈ کر دوں گی

Suraaj-+-chand
 

اور پھر مرد کو اگر سمجھا جائے تو وہ بہت معصوم بھی واقعی ہوتا ہے
وہ عورت کی ایک ادا اور تکلیف پر اپنی ساری جمع پونجی لٹا دیتا ہے
جو اس نے کبھی خود پر بھی خرچ نہیں کی ہوتی
آپ اوروں کو چھوڑیں ایک نظر اپنے بابا پر ہی ڈال لیں

Suraaj-+-chand
 

عزت کیا کرو بیٹیوں کی
کیونکہ وقت آنے پر بیٹے جائیداد بانٹتے ہیں اور
بیٹیاں ہی تو ہوتی ہیں جو دکھ درد بانٹتی ہیں

Suraaj-+-chand
 

زمانے کی جہالت کا عالم تو دیکھو اقبال
قیمتی چادریں بے جان قبروں پر اور
زندہ عزتیں بے حجاب پھرتی ہیں بازاروں میں

Suraaj-+-chand
 

کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے یا غور کیا ہے
جب مردہ عورت کو غیر محرم ہاتھ نہیں لگا سکتا تو پھر
زندہ عورتیں کس جواز کے تحت اپنی نمائش کرتی ہیں

Suraaj-+-chand
 

غلطی پر شرمندگی
عیب نہیں بلکہ
ضمیر زندہ ہونے
کی دلیل ہے
ماں باپ کی دعا
وقت تو کیا نصیب
بھی بدل دیتی ہے
وضو سے شکل
قرآن سے عقل
اور
نماز سے نسل
پاک ہوتی ہے
اسلام علیکم

Suraaj-+-chand
 

سوال
قیامت کے دن سب سے پہلے کس قتل کے بارے میں پوچھا جائے گا

Suraaj-+-chand
 

سوال
انسان نے دفنانے کا عمل کس سے سیکھا؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Suraaj-+-chand
 

وہ کونسی سی چیز ہے اگر انسان کے پاس ہو تو اس کا نکاح نہیں ہوتا
اور اگر وہ نہ ہو تو اس کا جنازہ نہیں ہوتا

Suraaj-+-chand
 

سوال کا جواب ہے سب سے پہلے سبحان اللہ حضرت آدم علیہ السلام نے بولا تھا اور جب ان میں روح ڈالی گئی تب بولا تھا

Suraaj-+-chand
 

سوال
سب سے پہلے سبحان اللہ کس ہستی نے بولا تھا اور کب بولا تھا؟ ؟؟؟؟؟؟؟

Suraaj-+-chand
 

سوال
دوزخ میں سب سے زیادہ عذاب کن لوگوں کو دیا جائے گا؟ ؟؟؟؟؟؟

Suraaj-+-chand
 

سوال
وہ کون سے اللہ کے پیارے ہیں جو دجال کو قتل کریں گے؟ ؟؟؟؟؟؟

Suraaj-+-chand
 

سوال
اللہ تعالٰی کے کس پیغمبر علیہ السلام نے سب سے پہلے سلا ہوا کپڑا پہنا

Suraaj-+-chand
 

پہلے سوال کا جواب ہے 20 سال
اور دوسرے سوال کا جواب ہے سورت فاتحہ

Suraaj-+-chand
 

سوال
قرآن مجید کی وہ کون سی سورت مبارکہ ہیں جو دو بار نازل ہوئی؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟