فرض کرو تم کچھ نہ پاؤ
اپنا آپ لُٹا کر بھی
فرض کٙرو کوئی مکر ھی جائے
سچی قسم اُٹھا کر بھی
PaThani
La Da ulFat Gunah Na PoheGi
La PeeGHli Na Di MaShoomani StarGi
Itx__PaThani
بارش🌧 میں یاد آنے والے
جانو نہیں ڈوڈو🐸 ہوتے ہیں 😐
😂😂
Itx__PaThani
والدین کے فیصلے غلط نہیں ہوتے۔۔
لیکن کچھ فیصلوں سے اولاد ہنسنا بھول جاتی ہے۔۔
💯
Itx___PaThani
Jumma Mubarak
مخلص لوگوں کو اب۔
بیوقوف کہتی ہے دنیا۔
💯
Itx_PaThani
کچھ اذیتوں کے وضاحت الفاظ نہیں کر سکتے
Itx_PaThani
آواز کچھ سنجیدہ
لحاظ کچھ سخت سا ہوگیا ہے
اس بہار جیسی لڑکی کا
مزاج کچھ وقت سا ہوگیا ہے
کبھی بےپرواه سی وہ ہر دم مسکراتی تھی
زندگی کی بھیڑ میں
اسکا لڑکپن کہیں گم سا ہوگیا ہے
Itx_PaThani
Sta Pa Sitam Agha Yosa Adaa Me Na Heerigi
.
Ma Che Jaral Ta Me Salgo Poori Khanda Kawala
PaThani
Raba! Raba! Zama Raba!!
Lewaney Shom Pa Fikroonu...
Itx_PaThani
ہر وہ آدمی جو ضرورتوں کے وقت،
محبّت کو ترک کر دیتا ہے۔وہ آدمی کبھی وفاداری نہیں پاۓ گا
(واصف علی واصف)
غضب کی دھوپ ہے تنہائیوں کے جنگل میں
شجر بہت تھے۔۔۔مگر سائے دار کوئی نہ تھا
PaThani
ان بددعاؤں سے ڈرو جو بول کر نہیں دی جاتیں
روح آزاد ہو مجبور تقاضا نہ رہے
ہے یہ تمنا کہ مجھے کوئی تمنا نہ رہے
(جون ایلیاء)
Zrah Me Dukh De
Zrah me Dard Kawi Khogeegi
.
Yo Insan De Na Me Heer Sho Na Heeregi
💔
Pathani
پھر ختم ہوگئی میری شکایتیں بھی 😢
بے اثر ہوئے میرے الفاظ بھی 😢
خاموش ہوگئی 🤐
میری خاموشیاں بھی 💔
Gud Nit
Itx_PaThani
فرق ان کو پڑتا ہے جن کے پاس کوئی ایک ہو
جن کے پاس ہزاروں ہوں
ان کو کسی ایک کے جانے سے فرق نہیں پڑتا
Itx_PaThani
مگر اب یاد آتا ہے
وہ باتیں تھی محض باتیں
💔
Itx_PaThani
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain