فرق پہلے پڑتا تھا
اب اثر بھی نہیں ہوتا
💯
Itx_PaThani
اپنے راستے کا انتخاب آپ خود کیجئے
کیوں! کہ آپ کو آپ سے بہتر کوئی نہیں جانتا
Itx_PaThani
میں ایک بلند حوصلے والی ضدی لڑکی
تیری یاد سے لڑتی ہوں تو روپڑتی ہوں
😢😢
Itx_PaThani
بڑی ہوجاتی ہیں!
جب بیٹیاں،،،،
تو اپنے دکھ وہ!!
بتایا نہیں کرتیں،،،،
Itx_PaThani
خلوص منہ پے مارے جاتے ہیں
دل اُٹھ سا گیا ہے اِن بدلتے لوگوں سے۔
💔😢
لوگ کہتے ہیں کسی ایک کے چلے جانے سے زندگی رک نہیں جاتی
لیکن
یہ کوئی نہیں جانتا کے لاکھوں کے مل جانے سے بھی اُس ایک کی کمی پوری نہیں ہوتی
جو دنیا کو سنائی دے اسے کہتے ہیں خاموشی
جو آنکھوں میں دکھائی دے اسے طوفان کہتے ہیں
میں نے پڑھی ہیں 🔥
ہزاروں عاشقوں کی کتابیں
کسی میں بھی یہ نہیں
لکھا مجھے میرا یار ملا 💔
نہ جانے وہ لوگ 👥
کیوں آتے ہیں زندگی میں 🤔
جو کچھ کر تو نہیں سکتے 💔
اور باتیں ہزاروں کرتے ہیں 🙁
کسی روز ہم مر جائیں گے
تمہیں لگے گا آف لائن ہیں ہم
اُمید نہ کرنا اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی
بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدّت سے چاہنے والے
اُس نے مجھے نظر انداز کیا 💔
میں نے اُسے نظر آنا ہی چھوڑدیا 🔥
ہاں جی 🙂
تو پھر کس کس نے
اپنے بیٹے کا نام
ارتغل رکھنے کا سوچا
😅😂👻
ارتغل ڈرامے کی مقبولیت کے بعد
ہمارا بھی فرض بنتا ہے کہ
ترکی بھائیوں کو تحفے کے طور پر
اپنا "بلبلے" ڈرامہ گفٹ کریں
😂😂😂
لوگ بہت اچھے ہیں
لیکن صرف اپنے مطلب تک
😊
جلدی وہ دن آنے والا ہے 😍
جب ہم سب میسنی سی 😉
شکل کر کہہ رہے ہوں ☺
نہیں نہیں آنٹی رہنے دیں 🙈
اس کی کیا ضرورت ہے 😜
فریب ہے
یہ
مٹھاس لہجے
تو سمجھتا ہے اگر فضول مجھے
تو کر کے ہمّت ذرا بھول مجھے
عورت تو حوروں کو بھی 😒
برداشت نہیں کرتی 💯
اپنی محبّت میں ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain