Damadam.pk
Sweet-Aliya's posts | Damadam

Sweet-Aliya's posts:

Sweet-Aliya
 

حشر تک بات نہیں کریں گے 🔥
تم نے وہ حشر کیا ہے دل کا 💔

Sweet-Aliya
 

زندگی نے ایک بات سکھائی ہے
ماں کے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا

Sweet-Aliya
 

ہماری نیند پوری نہ خواب پورے ہیں
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں

Sweet-Aliya
 

کسی کو برا سمجھنے سے پہلے۔۔
اس کے حالات جان لیا کرو !

Sweet-Aliya
 

ڈھونڈتے رہ جاؤ گے
محترم
قبر پر تختی بھی نہیں لگواؤں گی 💔

Sweet-Aliya
 

دل میں کفر رکھ کر لوگ 💔
جائے نماز اٹھاتے پھرتے ہیں 😪

Sweet-Aliya
 

راز پوچھا گیا کامیابی کا
کہا گیا قرآن مجید پڑھا کرو

Sweet-Aliya
 

میں نے😑
اعتراف محبّت کے بعد💯
محبّتوں کو پھیکا پڑتے دیکھا💔

Sweet-Aliya
 

باپ وہ ہستی ہیں 💝
جس کے جوتے سے بھی 💓
بیٹی کو محبّت ہوتی ہے 💕

Sweet-Aliya
 

آپ لہجے کی بات کرتے ہیں 🔥
میرا تو خون بھی کڑوا ہے 🔥
ṖḀṮḧḀṆḭ

Sweet-Aliya
 

اس عید پر تجھے منانا تو دور کی بات ہے
۔
ہم تجھے عید مبارک بھی نہیں کہیں گے۔۔

Sweet-Aliya
 

سنو
گھڑی پہنا کرو ☺
۔
۔
۔
۔
۔
مجھے دوپٹہ اٹکانا ہے 😍
😂😂😂😂

Sweet-Aliya
 

ترکی والے بھی یہ سوچ رہے ہے
ہم نے کس قوم کو ارتغل ڈرامہ دکھایا
یہاں تو ہر گھر میں ارتغل رہتا ہے
😂😂😂😂
ṖḀṮḧḀṆḭ

Sweet-Aliya
 

اپنے اندر کی گندگی کو دوسروں میں تلاش کرنے کو "شک" کہتے ہیں
ṖḀṮḧḀṆḭ

Sweet-Aliya
 

کسی حلیمہ کی خواہش تب کرنا
تمہارا عشق جب ارتغل جیسا ہو
ṖḀṮḧḀṆḭ

Sweet-Aliya
 

پچھلے رمضان کے تہجد میں جس کو مانگا تھا ❤
اس رمضان میں اسے بھولنے کی دعا مانگی ہے 😭

Sweet-Aliya
 

تم روزہ رکھ کے سوتے رہنا 🤔
مجھے دعاؤں میں کوئی اور مانگ کر لے جائے گا 😪

Sweet-Aliya
 

کون سا جسم، کون سی مرضی
کل نفس ذائقتہ الموت ☝💯🙂

Sweet-Aliya
 

مجھے کسی عورت مارچ اور نئے قوانین کی ضرورت نہیں 😊😇
عورت کو اس دن سارے حقوق مل گئے تھے..جب قرآن پاک میں سورہ نساء نازل کی گئی...💕

Sweet-Aliya
 

وہ سارے جہاں کی خوشیاں"😍🙈
۔
وہ میری ماں کا مجھے نکمی اولاد کہنا"😬🙈