عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی بہل جائے۔
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
😜
Za Shum Da Bal Cha Yara😞
Meena Zama Heera Kra💔
Ma Mi Yadawa Yara😢
پہنچی ہوئی ہے عرش پر
میری بھی ایک دعا
آمین سب کہو۔۔۔۔۔۔۔۔تو
خدا مان جائے گا
Aliyah
غلط بات پر جو واہ کریں گے
وہی لوگ تجھے تباہ کرینگے
غلط بات پڑ جو واہ کریں گے
وہی لوگ تجھے تباہ کرینگے
الفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی
خود غرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی💔
اپنا قصور دوسروں پہ ڈال کر
کچھ لوگ سمجھتے ہیں حقیقت بدل گئی 🔥
غیروں سے فقط دعا لیجئے 🌹❤
نا صلاح لیجئے 🖐
نہ وفا کیجئے 💔
Pakhtoon
زندگی جب بھی رلائے تو سمجھ جانا گناہ معاف ہوگئے
۔
زندگی جب ہنسائے تو سمجھ جانا دعا قبول ہوگئی
مرد تو وہ ہے ❤
جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کر 💫
کسی کی بہن کی عزت کے ساتھ نہ کھیلے 🔥
پٹھان ہوں اس لئے دل بڑا کیا 😊
۔
اور اسے دل میں جگہ دے دی 😜
لہجے میں نرمی 🤗
لفظوں میں سادگی 😇
شیر جیسی یلغار 🔥
سیکھاتا ہے ارتغل جیسی محبّت کرنا ❤
Pakhtoon
میں کبھی کسی کو برا نہیں سمجھتی
وقتی طور پر غصہ ہوجاتی ہوں
لیکن پھر یہ سوچ کر چپ کر جاتی ہوں
شاید سامنے والے کا ظرف ہی اتنا تھا
😓🤐
آج دل اس قدر اُداس ہے کہ
انگریزی میں رونے کو دل کرتا ہے
😜
سُنا ہے تعریفوں کے پُل کے نیچے
مطلب کی ندیا بہتی ہے
PAKHTOON
تم وہی ہو نا 😮😯🤔
جس کو صرف کمپنی والے میسج کرتے ہیں
😂😂😂😂
رمضان شریف آتے ہی اُن لڑکوں نے بھی ٹوپی اور تسبیح والی ڈی پی لگا لی 😐☺😊
جِن سے سارا سال شیطان مشورے لیتا ہے 🙄😜😂
ایک شخص کر رہا ہے
ابھی تک ذکرِ وفا
کاش اس زبان دراز
کا منہ نوچ لے کوئی
آپ کے گھر میں بھی
عین افطاری کے وقت
کسی ایک فرد کا میٹر
شارٹ رہتا ہے۔۔۔۔؟
😜😜😜
O My Dear #Qismat ☺
Tum Bhi #Badal jao na
#Logon Ki Trah 🙄😎🙏
کتنا دلکش ہے.....!!❤😍😘
تیری داڑھی میرا حجاب...!!
PakhToon
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain