لڑکے تو مسجد سے جوتی چرا کے عید پر پہن لیں گے۔۔👞👞
ہم لڑکیوں کا کیا ہوگا۔۔🙁🙁
PakhToon
محبّت سحری میں پئیے گۓ اس پانی کے آخری گھونٹ جیسی ہونی چاہئے 🌹💖
PaThani
یہ جو کہتے ہیں کہ نمبر دے دو میں سحری میں کال کرکے اُٹھا دوں گا
۔
یہ وہ ہوتے ہیں جنہیں گھر والے لات مار کر اُٹھاتے ہیں
😂😜😂
PaThani
کچھ تو سنبھال کر رکھتے..!
مجھے بھی کھو دیا تم نے
PaThani
اس کے نزدیک غم ترک وفا کچھ بھی نہیں
مطمئن ایسا ہے وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں
PaThani
Kitna Meetha Tha Ap Ka Lehja
Zeher Lagta Hai Ab Khuda Ki Qasam
PaThani
خودکش تو بہت ہو چکے
اب کوئی دلکش حملہ ہونا چاہیے


عشق صوفی ہے،نہ مفتی ہے،نہ مولوی ہے
عشق ظالم ہے،بہت ظالم ہے،فقط ظالم ہے
تنہا رہ لیں مگر اپنا معیار مت گرائیں💕
عزت کے بغیر محبّت کا کوئی وجود نہیں۔۔💯
وہ جن جو میسر ہے
ہاں!
میں ان سے جلتی ہوں
اچھا نہیں ہوتا
بہت اچھا ہونا بھی😏
تم سے فاصلہ رکھنا ہی بہتر تھا
تمہارے قریب بہت لوگ تھے
لوگ کہتے ہیں لڑکی دعا میں نا محرم کو مانگتی ہے میں کہتی ہوں وہ اس نا محرم کو محرم کہنے کا حق مانگتی ہے کو کہ غلط نہیں
میں اردو میں پوسٹ اس لیے ہوں کہ آپ سب کو سمجھ آجائے
۔
ورنہ مجھے Anglaish اچھے سے آتی ہے
😄😂😂
تیری بے وفائی کی سزا میں سب کو دیتی ہوں😔
رات کو ہیٹر بند کر کے پنکھا چلا دیتی ہوں😜😂
☺کسی کی شادی ہورہی ہے
😍کسی کا کرش رپلائی کر رہا ہے
😌کوئی دوستوں کے ساتھ سیر پے جارہا ہے
❤کوئی کلاس میں ٹاپ کر رہا ہے
🙁ایک میں ہوں جو موٹی ہوتی جارہی ہوں
میں اپنے ابو کی شہزادی ہوں😍☺
۔
اور امی کی کام والی ہوں😣😝
سائکل خرید لائی ہوں 😄😉
میر ہادی کی طرح چلانے والا 🙈
اللّه دے گا 😜😘😁🤗
لٹھے دی چادر سلیٹی رنگ ماہیا
سر درد نہ بن پین کلر تو بن ماہیا
یوں ہم سے بات نہ کر کے
جو آپ قہر ڈھارہے ہو
ناراضگی ہے
یا اپنی اہمیت بتارہے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain