نیکیاں کم پڑ رہی تھیں نامہ اعمال میں
شُکر ہے کہ دشمنوں کی گالیاں کام آگئیں
مجھے لہجے مار دیتے ہیں
اکثر
لفظوں کا تو خیر میں عادی ہوں
Follow to follow?
Hasi_Za_Karama_Dhoka_Pa_Pal_Mayan_Dy_Janan_Toba_Toba_Deer_Darugh_Jan_Dy_Janana_Toba_Toba
بے وفا نہیں ہوں
میں پر آج تجھ سے دور ہوں
میں بیٹی کے فرض کے آگے
تھوڑی سی مجبور ہوں
جواب مل گیا مجھے
میں تمہاری زندگی میں کہیں نہیں تھی
فقط میرے دل سے اتر جائیے گا
اور پھر
بچھڑنا مبارک مہندی مبارک شادی مبارک ولیمہ مبارک



وظائف دھیان سے کیجئے

ورنہ محبوب قدموں کے بجاۓ
قبر میں جاسکتا ہے
دانش کی ہی مثال لے لیجئے
🙊😄😜😅😂
حال دل اُسے سُناتے ہوئے۔
رو پڑی تھی میں مسکراتے ہوئے۔
تمہارے اور میرے نظریے میں تھوڑا سا فرق تھا۔۔۔
تم وقت گزارنا چاہتے تھے۔۔۔
اور میں زندگی
ہمارے بغیر بھی آباد ہیں اُنکی محفلیں۔
ہم ناداں یہ سمجھتے رہے یہ رونقیں ہم ہی سے ہیں
وہ اچانک نہیں بچھڑا
صاحب!🔥
بڑے دنوں سے تیاریوں میں تھا💔
سمجھے گا کون۔۔!🤔۔
جاگتی آنکھوں کے خواب کو۔۔😭۔
ہم اپنے حادثوں کے۔۔!💔۔
اکیلے گواہ ہیں۔۔😢۔
مریں گے لوگ ہمارے سوا بھی تم پہ بہت۔
یہ جُرم ہے تو پھر اس جُرم کی سزا رکھنا۔
کسی کو اتنا مت چاہو
کہ بھلا نا سکو
زندگی انسان اور محبّت
تینو بے وفا ہیں
I know...☺
I'm awesome...🤘
So i don't care...😒
About your opinion...😊
I'm multi talented...😎
My attitude is based...😇
On how you treat me...🤐
I'm right...😤
Pathani
دل سے اترے ہوئے لوگ
سامنے بھی کھڑے رہیں
تو
نظر نہیں آتے
جو لوگ مجھے پاگل سمجھتے ہیں
سمجھدار ہیں صحیح سمجھتے ہیں
😜😂😂
اندر سے ویران انسان کو 🔥
باہر کی رونقیں ❤
متاثر نہیں کرتیں 💔
تمہاری باتوں سے لگ رہا ہے۔
کسی کی باتوں میں آئے ہوئے ہو۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain