Damadam.pk
Sweet-Aliya's posts | Damadam

Sweet-Aliya's posts:

Sweet-Aliya
 

کبھی مل تو تجھکو بتائیں ہم
تجھے اس طرح سے ستایں ہم
تیرا عشق تجھ سے چین کے
تجھے محفل میں لا کے رلایں ہم

Sweet-Aliya
 

کون چاہے گا محبّت کی تباہی لیکن
۔
تم جو چاہو تو خُدا اِس کو بھی برباد کرے

Sweet-Aliya
 

یقین کیجئے
صاحب
یقین نے ہی مارا ہے

Sweet-Aliya
 

بہت اذیت دیتا ہے
وہ لمحہ
جب آپ غلط نہ ہوں
اور آپ کو غلط سمجھا جائے
اور بدلے میں آپ اپنی صفائی بھی نہ دے سکے

Sweet-Aliya
 

اب سزا دی ہی چُکے ہو،۔
تو حال بھی نہ پوچھو۔
ہم اگر بے قصور نکلے
تو افسوس ہوگا تمہیں

Sweet-Aliya
 

میری قربتوں کا وہ عادی ہوگیا تھا
ورنہ
محبّت اسے آج بھی کسی اور سے ہے
💔

Sweet-Aliya
 

آج ایک بات تو بتاؤ مجھے۔
زندگی خواب کیوں دکھاتی ہے۔
کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت۔
غور کرنے پہ یاد آتی ہے۔
PaThani.g5

Sweet-Aliya
 

کبھی ملے ہی نہیں خود سے عمر بیت چلی۔
نا جانے کس کی اجازت سے دور رہتے ہیں۔
PaThani.g5

Sweet-Aliya
 

حساب رکھا کرو۔
کیوں کہ لوگ آج کل پوچھنے لگے ہیں۔
تم نے میرے لیے کِیا کیا ہے؟؟؟
PaThani.g5

Sweet-Aliya
 

تمہارے بعد یہ دُکھ بھی تو سہنا پڑھ رہا ہے
کسی کے ساتھ مجبوری میں رہنا پڑھ رہا ہے
مجھے باتیں نہیں تیری محبّت چاہیے تھی
مجھے افسوس ہے یہ مجھ کو کہنا پڑھ رہا ہے

Sweet-Aliya
 

وہ جانتا نہیں تو بتانا فضول ہے
اُس کو میرے غمّوں کی خبر ہونی چاہیے

Sweet-Aliya
 

تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھے
تُو میرے روٹھنے سے راضی ہے

Sweet-Aliya
 

اُسے کسی سے محبّت تھی
اور وہ میں نہیں تھی
یہ بات مجھ سے زیادہ
اُسے رُلاتی تھی

Sweet-Aliya
 

اپنے تو وہ ہوتے ہیں
جنہیں ہمارے درد کا احساس ہوتا ہے
ورنہ حال چل تو
راستے سے چلنے والے بھی پوچھ لیتے ہیں

Sweet-Aliya
 

وہ پاگل تھی تیرے پیار میں اور تو کہیں اور بزی تھا
تیرے نظر میں لڑکیوں کو پٹانا شاید بہت ایزی تھا
تو ہوگا راجا بیشک اُس کی کہانی میں
پر وہ تیری رانی نہیں ہے
اور سن نا بھائی اب وہ تیری والی نہیں ہے

Sweet-Aliya
 

کسی سے بھی ملتی نہیں
اپنی بھی کیا طبعیت ہے🔥
Lewanai.g5

Sweet-Aliya
 

آپ کیسے بھولائے جا سکتے ہیں
آپ نے دل بہت دکھایا ہے
Pakhtoon.g5

Sweet-Aliya
 

تُو تغافل بھی کرے،
عِشق بھی،
نٙفرت بھی کرے،
میں تیرے حصّے میں
اتنی نہیں آنے والی!!
PaThani.g5

Sweet-Aliya
 

تمہارے اس منافقت بھرے لہجے کے کیا کہنے
میٹھے بول میں ہی مار ڈالنے کے کیا کہنے
PaThani.g5

Sweet-Aliya
 

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں
میں تو اندھا یقین کرتی تھی تجھ پہ