تذکرہ کر کے دیکھنا کبھی تم اُن کے سامنے
ہنستے ہوئے کہیں گے اُس کی باتیں کمال تھیں
PaThani
کیسے کرتا بھلا وہ میری چاہت کا اندازہ
میرے پیار کا سمندر اُسکی سوچ سے بھی گہرا تھا
PaThani
آپ کرینگے میری ذات پر تبصرہ
آپ کب سے اِس قابل ہوگئے؟
PaThani
میں اپنی دنیا میں رہنے والی
ایک خود غرض سی لڑکی ہوں
PaThani
میرے مرنے کی خبر زرہ کم پھیلانا
میرے چاہنے والے بہت ہیں
بریانی کم پڑ جائے گی
😜😂😂
اپنی بہن،
،چھپاؤ
،دوسروں کی بہن
wow
اے ابنِ آدم!
ڈوب کے مرجاؤ
PaThani
بلاک کا مطلب ہوتا ہے 😟😟
جلد بازی میں طلاق دینا 😰😒😜😂
میرے مرنے کی خبر زرہ کم پھیلانا
۔
میرے چاہنے والے بہت ہیں
۔
بریانی کم پڑ جائے گی
😜😂😂
مجھے سمجھنے کے لئے 🙄🙄
اپکا پاگل ہونا ضروری ہے 😜😍😂
ہی: تمہارا دماغ کیوں نہیں چلتا؟؟
می: لنگڑا ہے 😒😐😂😂
روز صبح آنکھ👀نہیں کھلتی🙄🙄
اور sunday کو اتنی صبح سویرے آنکھ ایسے کھلتی ہے
جیسے عوام سے خطاب کرنا ہو😂
اگر آپ کو لگتا ہے☺
کہ آپ کا دماغ کافی چل رہا ہے😛
تو فورن دروازہ بند کر دیں🔥
کہیں ٹہلتا ہوا باہر ہی نہ نکل جائے😜😅😂
لوگ لندن جاتے ہیں😍
پیرس جاتے ہیں😋
میں تو بس تھک جاتی ہوں 🙆
پتا نہیں میرا ہونے والا😊🙈
کس کس کو چونا لگا رہا ہوگا😉😂😂
کہ میں صرف تمہارا ہوں😕😒
😜😂😂😂
سیانے سچ کہتے ہیں
نیند اور شرم کسی کے
کہنے سے نہیں آتے

میں جب بھی کوئی سمجھداری کی بات کرتی ہوں 🙊
تو گھر والے کہتے ہیں 😬🙄
کہاں سے سن کے آئ ہو 😒😢
مجھے وہ رنگ بہت پسند
جو مجھے
دیکھ کر سامنے والے کا اُڑ جاتا ہے
😋
PaThani
آپ کو کون سے کارٹون پسند ہیں 🤔🤔
مجھے تو آپ سب بہت پسند ہو 😂😂😂
کوئی میکو بھی کہدو🤔🙄
کہ "میرے پاس تم ہو"🙊😋
تصویروں کو تیری😍نظروں سے چوم کے😘
۔
ہم سوتے ہیں اکثر تیری آئ ڈی پہ گھوم کے😋
PaThani
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain