ﻣﯿﮟ سوچتی ﮨﻮﮞ
ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻮچتا ﮨﻮگا
ﭘﮭﺮ ﺳﻮچتی ﮨﻮﮞ
ﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺳﻮچتی ﮨﻮﮞ
💔
PaThani
ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺗﻢ ﮨﻮ
ﻣﯿﺮﺍ ﺑﮭﺮﻡ ﺗﮭﺎ

PaThani
ﺩﺳﺘﮏ ﺑِﻨﺎ ﺁﺋﮯ 💔
ﻏﻢ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﯿﮟ 😢
PaThani
ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺳﺎ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﺳﯽ ﮐﺮﻭﭦ
ﻧﮧ ﺁﻧﮑﮫ ﻟﮓ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺭﺍﺕ ﮐﭧ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ

PaThani
ﮐﻮٸ ﺁﺳﺎﻥ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺑﺘﺎ ﺩﻭ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﮐﺎ
ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺑﮭﻮﻝ گئی ہوں
paThani
ﺭﻧﺠﺸﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺴﻤﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﺁﮐﮯ ﭘﻮﭼﮫ ﻟﮯ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﮨﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ
PaThani
ﻧﻔﺮﺗﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺳﮯ ﺟﺴﮯ
ﻟﻮﮒ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ 💯🔥
PaThani
یہ عشق محبّت!!!
کچھ نہیں ہے صاحب!!!
جو آج تیرا ہے!!!
کل کسی اور کا ہوگا۔!!!
true
PaThani
تم میرے بعد صاحب۔۔۔۔۔۔۔
میرے ہونے کی تمنا میں مروگے
PaThani
وہ ڈھونڈ رہے تھے
مجھے بھول جانے کے طریقے
میں نے خفا ہو کر
اُن کی مشکیل آسان کر دی
PaThani
تم کسی کے بھی نہیں ہوسکتے
۔
ہم نے تمہیں اپنا بنا کے دیکھا ہے
PaThani
جب لوگ کہتے ہیں تم بدل گئی ہو😍😘
میں: جی سافٹوئیر اپڈیٹ ہوا ہے🙈😜
PaThani
دل کو خنجر لگ جائے
یا
کنجر درد ایک جتنا ہی ہوتا ہے
😂😂😂
PaThani
❌ہم دل❤نہیں
۔
🙈ہم سیدھے منہ👊توڑ دیتے ہیں
😜😜
PaThani
مجھے لوگوں کے سالگرہ کے نوٹیفیکیشن
ایسے آتے ہیں جیسے وہ میری اولاد ہوں😢
😂😂😂
نہ دل میں آتی ہوں
نہ دماغ میں آتی ہوں
پر اگر آپ چائے پر بلاتے ہیں
تو میں ابھی آتی ہوں
PaThani
جگ گھومیا تیرے جیسا نہ کوئی

۔
اور اگر میرا دماغ گھومیا تو میرے جیسا نہ کوئی 👊👊


PaThani
فاصلہ رکھیں ✋✋
میرے دماغ
کی تاریں
شاٹ ہیں آج😡😡
PaThani
جن سے بات بھی نہیں کرنی ہوتی وہ لوگ ہمارے اِیموجیس کا بھی رپلائے دے رہے ہوتے ہیں
اور جن سے بات کرنی ہوتی ہے وہ لوگ ہمارا میسج سین کر کہ بھی رپلائے نہیں دیتے
PaThani
کچھ لوگوں کو میں صرف تب یاد آتی ہوں 😏😏😏
۔
جب خوشخبری والا میسج گیارہ لوگوں سینڈ کرنے کے لیے کوئی اور نہیں ملتا 😐😐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain