آج چائے ☕ پیتے ہوئے 😯😯
میری لینگویج 👅👅 جل گئی 😶😷😫
😜😜😂😂
PaThani
😍اب تو مجھے اپنی اچھی اچھی پوسٹ دیکھ کر ڈر لگتا ہے😣
کہیں تاج محل کے مزدوروں کی طرح😟کوئی میرا انگوٹھا ہی نہ کاٹ دے😳🙊
😂😂😂
PaThani
ٹیچر: انسان وہ ہے جو دوسروں کے کام آئے
میں: میم امتحان میں نہ تو آپ انسان بنتی ہیں اور نہ ہی ہمیں بننے دیتی ہیں
😂😂😂
سوچ رہی چائے پر ایک کتاب لکھوں
☕
جو نہیں پیتے اُنہیں خانہ خراب لکھوں
PaThani
🙊🙊جہاں بحث کام نہ آئے
۔
۔
وہاں تھپڑ مار دو ✌😎😋
😂😂
سردی اتنی ہے کہ اب تو منہ بھی نواز شریف بن چکا ہے
کمبل سے بھر نکالو تو کہتا ہے "مجھے "کیوں نکالا
😂😂😂😂
PaThani
ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ 🤔
ﻓﻮﻥ ﮐﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﺮ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺁﺋﯽ _ ﻓﻮﻥ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ہیں 👉🙈
😂😂😂
PaThani
ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮔﺮﻡ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﮈﺍﻻ
ﺗﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﺑﻮﻻ
" ﭨﮭﻨﮉﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﻧﮧ ﻻﻭ "




PaThani
ﺩﻝ 💗 ﺍﻭﺭ ﭼﺎﺭﺟﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻧﮧ 😒ﺩﯾﮟ۔۔
ﻟﻮﮒ ﺟﻼ ﮐﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯﮨﯿﮟ۔۔
PaThani
ﺍﺱ ﻧﮯ ﻏﺼﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ _____ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ؟ 😠😡
ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ______ ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ 😜😜
PaThani
ﺁ ﻟﻮ ﻟﮯ ﻣﭩﺮ ﻟﮯ ﮔﻮﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﺟﻮ ﻣﺮﺿﯽ ﻟﮯ
ﺑﺲ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺎﻝ ﭘﻨﮕﮯ ﻧﮧ ﻟﮯ


ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﻭﺑﻠﻢ 😩 ﮨﻮ ﻣﺠﮭﮯ 🙋 ﺑﻼ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﻭ
ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﻭﺑﻠﻢ 😩 ﮨﻮ ﻣﺠﮭﮯ 🙆 ﺑﻼ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﻭ
ﻣﺠﮭﮯ 🙊 ﻟﮍﺍﺋﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﻮﻕ ﮨﮯ


PaThani
GooD Ni8
پوسٹ بھی کوئی چرانے کی چیز ہے 🙄
ہمّت ہے تو دل چرائیے 🙊 نا 🙈🙊
😜😂😂
PaThani
اپنی پریشانی اپنے دوستوں سے ضرور شئیر کریں 😊😊
نمونے ایسے ایسے مشورے دیتے ہیں کہ بندہ پریشانی بھول جاتا ہے 😄😄
شدید کھٹا مالٹا کھاؤ
تب جا کہ کہیں...
مریم اورنگزیب جیسا منہ بنتا ہے
😂😂😂
PaThani
وہ پوچھنا یہ تھا کہ کیا ہم بھوک لگنے پر
بجلی کے جھٹکے کھا سکتے ہیں 🤔🤔
PaThani
کبھی کبھی مجھے اُن لوگو کی بہت فکر ہوتی ہے
جنہوں نے کوئی کام میرے مشورے پر کیا ہو 🙊😜
PaThani
پتھر کی اہمیت تب سمجھ آتی ہے
جب سنسان راستے پر آپ کو کتا گھیر لیتا ہے

PaThani
پہلے زمانے میں بوٹے چھاؤں دیتے تھے
ہنڑ گلی کڈدے نے 😂😂
PaThani
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain