اے جنوری خدا پوچھے تم کو 😕
سخت گرمی میں کہاں ہوتے ہو تم۔۔؟؟
😂😂😂
PaThani
بلیک ڈریس تو لے لیا ہے
ماشاءالله بہت پیاری لگ رہی ہو
کہنے والا اللّه دے گا🙊

PaThani
پڑوسی کے بھی کچھ حقوق ہوتے ہیں 😌
روزِ محشر کیا جواب دینگے 🤔
وہ لوگ جن کے 😐
وائی فائی کو پاس ورڈ لگا ہوا ہے



PaThani
سارے برتن دھو کے کچن لش پش کر کے پیچھے مڑ کے دیکھو تو
ایک پتیلہ کہتا ہے
باجی تیرا دھیان کدھر ہے
کہ تیرا ہیرو ادھر ہے




PaThani
ایک کپ چائے اُس کے نام

جس کے سر میں میری وجہ سے درد رہتا ہے

PaThani
آج میرا موبائل بہت زور سے زمین پہ گِر گیا
دمادم آن تھا
تو پوچھنا تھا کہ....
آپ سب ٹھیک تو ہو نا..؟؟



PaThani
آئینے کے سو ٹکڑے کر کے ہم نے دیکھے ہیں
ایک میں بھی قیامت تھے

سو میں بھی آفت ہیں

PaThani
💁 یہ بابو شونا ادرک پودینہ 😛
اپنے سے نہیں ہوتا ✋
👊 لڑنا ہے تو بولو
🙆😋😎
PaThani
میں: امی میں سوتے ہوئے کیسی لگتی ہوں 🙊
امی: بہت کیوٹ 😍
میں: تو پھر اٹھاتی کیوں ہیں😐😒😏
PaThani
وہ جو کروڑوں میں ایک ہے نا
وہ میں خود ہی ہوں


بات ختم
PaThani
ہم سے ملنا ہو تو۔۔۔میری پوسٹ پہ آیا کرو😉😇
ہم جیسے لوگ۔۔۔اتنی آسانی نہیں ملا کرتے..😍☺😉
PaThani
میں پٙشتو
لٙب و لہجے والی لڑکی
کیسے سُناؤں پنجابی لڑکے کو حالِ دِل اپنا 🙊


PaThani
دوستو بات سنو میری
کوئی میری پوسٹ سے
متاثر بھی ہورہا ہے
یا میں ویسے لگی رہتی ہوں


PaThani
🙄🤔دنیا ایک سسرال ہے
😁☺یہاں ہر کوئی ساس ہے
😂😳جو کبھی راضی نہیں ہوتی
PaThani
آج ایک لڑکے نے کہا دو نمبر
میں نے بھی کہ دیا😐
تم دو نمبر تمہارے گھر والے دو نمبر
تمہارا سارا خاندان دو نمبر

پٹھانی سے پنگا




PaThani
جو لوگ میرے پوسٹ پہ آتے ہیں بیشک وہی لوگ نیک ہیں🙈
باقیاں دا مینوں نہیں پتہ

PaThani
✋✋روک دو میرا جنازہ
😉😯مجھ میں جان آگئی ہے
😛😄وہ سامنے دیکھو ظالموں
🙈😜😂چائے کی دکان آگئی ہے
PaThani
کوئی دامادم پہ شادی ہی کرلے

میں نے نوّا سوٹ پہن کے شوخیاں مارنی ہے

PaThani
ہر کسی سے پنگا لے لیتی ہوں

مجھے لگتا ہے کہ میں عورتوں کی عمران خان ہوں

PaThani
سنو لڑکوں
پاکستان کی حفاظت کیا کرو کیونکہ
تم سب کی دلہنیں یہیں بستی ہیں

PaThani
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain