میں چاہتی ہوں
مجھے جب بھی چوٹ لگے
وہ اپنی شرٹ پھاڑ کہ میری پٹی کرے



PaThani
کان میں بالیاں اور گلے میں لاکٹ ڈالنے والے
حسین لڑکوں
کو اگر چوڑیاں بھی پہنا دی جائے
تو وہ قیامت لگے گے قیامت




PaThani
اتنی شرارتیں بھر گئی ہے دماغ میں کہ
دماغ بھی سٹوریج فل کا آپشںن دے رہا ہے

PaThani
Bekar Damadam
Byee
لڑکیوں سے دوستی کرنا اتنا آسان نہیں
انکا ناخن بھی ٹوٹ جائے تو افسوس کرنا پڑتا ہے


PaThani
ہمدردی سے نفرت ہے مجھے🙄
تسلی سے الجھن ہے😬
بھرم اب میں کسی کا رکھتی نہیں💘
اور
وعدوں کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 🙏
PaThani
کوئی وفا کرے تو وفا کیجئے
نہ کرے تو دفع کیجئے
PaThani
میری ساری عادتیں ہی شہزادیوں والی ہیں😇
بلاک لسٹ میں ہزاروں کے حساب سے ٹھرکی قید کر رکھے ہیں😜😂
PaThani
مجھے راس ہے تنہائیاں اپنی
تو اپنے وقت کا اچار ڈال لے
🔥
PaThani
موت آجائے غالب
پر کمبل گرم کرنے کے بعد
کوئی کام نہ یاد آئے


PaThani
میں میک اپ کی شوقین لڑکی🙈😍
وہ خرچے سے فرار لڑکا😒😝
PaThani
کسی انسان کا مکمل خاموش ہوجانا
چیخ کر رونے کے برابر ہوتا ہے
PaThani
ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﻮﮞ
ﻣﺠﮭﮯ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﻋﺎﺭﺿﯽ ﺳﮩﺎﺭﻭ ﮐﯽ
PaThani
غرور نہیں مجھ میں
نا ہی انا کا مسئلہ ہے
منافقت جہاں پہ دیکھ لوں
میں رشتہ توڑ دیتی ہوں
PaThani
جن کو میں زہر لگتی ہوں
وہ مجھے کونسا گلاب جامن لگتے ہیں
PaThani
GooD Ni8 All
ﺳﺮﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺗﻦ ﺩﮬﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ
ﺳﯿﺪﮬﺎ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﻨﮕﯽ




کچھ لوگ تو ایسے ہوتے ہیں
جنہیں معزز صرف اور صرف یو فون والے کہتے ہیں

انہیں بے وفا جو بولوں تو توہین ہے وفا کی
وہ تو وفا نبھارہے ہیں کبھی اِدھر کبھی اُدھر
PaThani
تو اگر پتھر کا ہے صنم
تو ہم بھی ہتھوڑے سے کم نہیں
ٹھا ٹھا برسیں گے سر پہ تیرے
تو زرا کسی اور کا بن کے دکھا تو سہی
PaThani
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain