Damadam.pk
Sweet-Prince1's posts | Damadam

Sweet-Prince1's posts:

کوئی بھی انسان اتنا خوب صورت نہیں ہوتا جتنا اُسکا چاہنے والا بنا دیتا ہے۔🥹🥹۔۔۔
S  : کوئی بھی انسان اتنا خوب صورت نہیں ہوتا جتنا اُسکا چاہنے والا بنا دیتا - 
Sad Poetry image
S  : *ہر وہ شخص اکیلا ہے ______❤🩹🥲* *جس نے سچی محبت کی___💔🙂* - 
Digital Art image
S  : 💕 یہ تو میں یاد دلا جاتی ہوں آتے جاتے!!! ورنہ تُو بھول ہی جاتا کہ محبت کیا - 
Beautiful Nature image
S  : ہوں خوش، خیالِ خال و خد کے مستقل حصار میں میں بچ نکلنا چاہتا بھی ہوں تو - 
*کچھ محبتیں یوں بھی نبھائی جاتی ہیں ❤🩹🥹*
*خیال رکھ کر، دعا کر کے، عزت دے کر _____💔🫠
S  : *کچھ محبتیں یوں بھی نبھائی جاتی ہیں ❤🩹🥹* *خیال رکھ کر، دعا کر کے، عزت دے کر - 
🌾 مشکلوں سے لڑ کر  نہیں بلکہ سنبھل کر گزرنا سیکھیں ، ورنہ آپ کی شخصیت تباہ ہو جائے گی۔۔۔ 🌾❤️🩹🙌🏻
S  : 🌾 مشکلوں سے لڑ کر نہیں بلکہ سنبھل کر گزرنا سیکھیں ، ورنہ آپ کی شخصیت تباہ - 
🖤 یہ پیر زادیاں ہمیں راس نہیں آئی 
اب کی بار عشق کرینگے کسی چرسن سے۔🖤🌸
S  : 🖤 یہ پیر زادیاں ہمیں راس نہیں آئی اب کی بار عشق کرینگے کسی چرسن سے۔🖤🌸 - 
🖤 اور یوں ہوتا ہے کہ دماغ دل پر ہنستا ہے، اور کہتا ہے "دیکھا؟"🖤
S  : 🖤 اور یوں ہوتا ہے کہ دماغ دل پر ہنستا ہے، اور کہتا ہے "دیکھا؟"🖤 - 
🥰 سبھی کے پاس ہیں اک، دو صنم دلاسے کو
ہمارے پاس مگر دوست بھی نہیں ایسا...🥰🥺
S  : 🥰 سبھی کے پاس ہیں اک، دو صنم دلاسے کو ہمارے پاس مگر دوست بھی نہیں ایسا...🥰🥺 - 
Sad Poetry image
S  : 🦋 اب نہیں مانگنی خیرات,محبت تجھ سے جا ، تری خیرہو، ہم نے ترا در چھوڑدیا  - 
Pakistani Celebs image
S  : 🔥 کہا بھی تھا کہ زیادہ قریب مت آو.... بتایا تھا کہ تمہیں مجھ سے مسئلے ہوں - 
Sweet-Prince1
 

Sab Muje Follow Kro main ap ko Follow Kron ga

Sweet-Prince1
 

*کر لی پوسٹ اِگنور؟*🧐
*مِل گیا سکون* ؟🧐
بچا لیا ڈیٹا ؟🧐
ہو گئے امیر؟🧐
لے لی پراڈو ؟🧐
*مبارک ہو پھر _____*😒😒🤭😂
🙄🙄 react kr do ab 🥰🙈

Sad Poetry image
S  : خوبصورت ترین دن تو ہوگا ہی نا! جب آپ تکلیفوں اور مسائل سے دوچار ہو اور اُس - 
مُجھے تُمہارا ساتھ جنت تک چاہیئے 
پِھر مُجھے حُوریں مِل جائیں گی تُم اپنے راستے میں اپنے راستے ...
S  : مُجھے تُمہارا ساتھ جنت تک چاہیئے پِھر مُجھے حُوریں مِل جائیں گی تُم اپنے - 
Sweet-Prince1
 

*کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا ہے اگر نہیں پڑھا تو ابھی پڑھ لیں❤️*
*صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💝*
(Yes❤️)
(No👍)

Sweet-Prince1
 

*`کتــٓ٘͜ــنی شــٓ٘͜ــادیاں کــٓ٘͜ــرنے کــٓ٘͜ــا ارادہ ہــٓ٘͜ــے* 😂🙌`
*1:♥️*
*2:👍*
*3:😮*
*4:😆*
*Ek Ho Jaye To Barri Bat Ha 😂*

Sweet-Prince1
 

*عید الاضحی میں کیا ذبح کریں گے*❤️🥹
*بکرا 🐐* ❤️
*بیل* 🐄 👍
*دنبہ*🐏 🫀
No Qurbani 🥹

Sweet-Prince1
 

🖤 مجھ سا حسین لڑکا بھی حلیہ بگاڑ بیٹھا.!!
یعنی یہ ہجر روندتا ہے ایسے ایسوں کو -!

Sweet-Prince1
 

🔥 کہا بھی تھا کہ زیادہ قریب مت آو....
بتایا تھا کہ تمہیں مجھ سے مسئلے ہوں گے