*مہنگائی کے کچھ ذمہ دار وہ بچے بھی ہیں،۔ جو سودہ سلف لانے کے بعد،* *باقی پیسے گھر میں واپس نہیں دیتے،* *اور والدین سمجھتے ہیں کہ ! مہنگائی بڑھ گئی -😹😹😹😹
*کسی نے پوچھ لیا __________❤🩹🙂* *اتنی اچھی شاعری لاتے کہاں سے ہو؟*🥹 *میں نے کہا ❤ دِل کو توڑنا پڑتا ہے__💔*🥲 *لفظْوں کو جوڑنے سے پہلے💔🙂* *Mr. Prince ✍🏻🩵💫*