Damadam.pk
SweetFoji's posts | Damadam

SweetFoji's posts:

جس درد سے گزرے ہیں ہم💘 
 تم گزرتے تو گزر گئے ہوتے👉
S  : جس درد سے گزرے ہیں ہم💘 تم گزرتے تو گزر گئے ہوتے👉 - 
SweetFoji
 

Koi hn jo abi taak jag raha ho.

آج پاک فوج کے لئے ایک جملہ لکھے
S  : آج پاک فوج کے لئے ایک جملہ لکھے - 
SweetFoji
 

میری آنکھوں پہ کوئی_____ آیت ____ پڑھ کر دم کرو..!!
یہ مسلسل تجھے دیکھنے کی____ ضد_____ کرتی ہیں.!❤

SweetFoji
 

دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔

SweetFoji
 

وہ ساحل سے دیکھتا رہا میرے ڈوبنے کا منظر
مرشد⁦❣️⁩
ہم بھی ضدی تھے ____ ڈوب گئے مگر پکارا نہیں اسے
SSG AJ

SweetFoji
 

✌دشمن کی سدا خیر✌
..منافق سے خدا بچاۓ..🙏
Jigar🥰
Ssg AJ

SweetFoji
 

خاموشی سے ٹپک جاتے ہیں آنسو
تیری یاد بھی کیا عجیب چیز ہے
Mery Dost k nam
Mera jigre dost mery say juda hogaya.. I rely mis my Friend

SweetFoji
 

شہنشاہوں کی چوکھٹ پہ ہم سجدہ نہیں کرتے💖💖
ہم نے سیکھا ہی نہیں اس رب کے علاوہ کہیں جھکنا💖💖

SweetFoji
 

اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو..
جو اچھا ہوگا وہ خوشی دے گا جو برا ہو گا وہ سبق دے گا..

SweetFoji
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
Good Morning Friends

اٹھاؤ کیمیرا --تصویر کھینچ لو میری....
غریب لوگ کھاں- روز مسکراتے هیں.....🥀
S  🔥 : اٹھاؤ کیمیرا --تصویر کھینچ لو میری.... غریب لوگ کھاں- روز مسکراتے هیں.....🥀 - 
SweetFoji
 

سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے,,,💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں,,🔥💔
Raat ko dutty b hn meri kon kon Mery saat duttu per ayi ha

SweetFoji
 

۔۔۔دعا کرو نیند آ جائے مجھے ۔۔۔۔
💖💘💖
۔۔۔۔۔آج پھر اس کی یادوں نے چھیڑا ہے مجھے ۔۔۔۔۔۔AJ

SweetFoji
 

میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ھے 😬😬😒

SweetFoji
 

ارتغرل دیکھنے کا مشورہ اسلئے دیا تھا تاکہ آپ گھڑسواری سیکھ سکیں،
کیونکہ مجھے پتہ تھا پٹرول ختم ہوگا.. 😂😂😂
ازطرف:
آپکا خیراندیش :
وزیراعظم پاکستان..
#copied

SweetFoji
 

میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو.....
بولی نہیں.... دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے 😜😜😜

SweetFoji
 

بابا جی فرماتے ہیں کہ
ہمارے نمونے
کھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوتے
اور
کھانے کے بعد ضرور دھوتے ہیں
تاکہ موباٸل کو داغ نالگے🤪
😂😂😂😂😂😂🤣🤣

SweetFoji
 

🤣🤣شادی ایک ایسا دین ہیں 😂😂
😆جب لڑکا سٹیج پر 😆اپنی دلہن کے ساتھ بیٹھے ہوئے 🤣
😛😜دوسری لڑکیوں کے دیکھ کر سوچتا ہے 🤣🤣
😂😂سالہ 🤣🤣
😜😜یہ سب آج سے پہلے 😆کہاں مر گئی تھی 🤣🤣
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
🤣🤣کم مسکراو بھائی 😂😂

SweetFoji
 

شوہر نے راستے میں رک کر ایک پان خرید کر بیوی کو دیا.........
بیـوی :آپ نے اپنے لئے کیوں نہیں لیا؟؟
شوہر : میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہوں......😜😉😜😂😂😂