Damadam.pk
SweetFoji's posts | Damadam

SweetFoji's posts:

SweetFoji
 

اڑا دیتی ہے نیند😔 کچھ ذمہ داریاں گھر⛺ کی.
رات⛺ میں جاگنے والا ہر انسان عاشق 😍نہیں ہوتا.
#AJ💖

SweetFoji
 

🙆گرلز شادی کس سے 👰
👦کرو گی سچ بولنا 🙈
پنجابی سے
سندھی سے
بلوچی سے
راجپوت سے
پٹھان سے
کشمیری سے
😍لڑکے بھی بتا سکتے ہیں 🙂😛
#MasooM FoUji

SweetFoji
 

#وہ بولی میری امی کے #داماد بنو گئے🤣🤣
#میں نے کہا #کیوں نہیں۔۔۔ مجھے بھی🙈🙈
#تمہاری چھوٹی #بہن بہت #پسند ہے🤪🤭
Masoom FoUjii 🤭🙈

SweetFoji
 

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
SSG
Staff AJ

کندھوں سے ملتے ہیں کندھے قدموں سے قدم ملتے ہیں،

ہم چلتے ہیں جب ایسے دل دشمن کے ہلتے ہیں... 💪🏻⚔️🇵🇰
SSG Staff_AJ
S  : کندھوں سے ملتے ہیں کندھے قدموں سے قدم ملتے ہیں، ہم چلتے ہیں جب ایسے دل دشمن - 
SweetFoji
 

جیسے کوئی چھوڑ نہیں „__„ سکتا مذہب اپنا... 💯😘
ایسا ہی کچھ عقیدہ ہم „__„ تیرے لیے رکھتے ہیں...💯😘
SSG AJ
GOOD MORNING

ہم اپنے وطن کے لیے مشکل سے مشکل کام بھی کر دکھائیں گے 
ہم جان کی بازی لگا کر اپنے پرچم کو سب سے اول دکھلائیں گے

Ustaz_E_Mohtaram
S  : ہم اپنے وطن کے لیے مشکل سے مشکل کام بھی کر دکھائیں گے ہم جان کی بازی لگا کر - 
Good night
S  : *یوں نہ دیکھا کیجئیے "خدا" کے لئیے.❤️ *بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی❤️ ❤️🙈🙈 - 
Sirfaraz
S  : Sirfaraz - 
سرفراز پاک فوج کا جوان اپنی امی سے آخری ملاقات
الله سرفراز کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.. آمین
S  : سرفراز پاک فوج کا جوان اپنی امی سے آخری ملاقات الله سرفراز کو جنت الفردوس - 
SweetFoji
 

کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں کہ بندے کی معافی بندہ ہی دیتا ہے خدا نہیں 🔥🥀🙏🏻💯💔

SweetFoji
 

rim jim

Karachi me aik bar per barish ka aik khobsorat nazara
S  : Karachi me aik bar per barish ka aik khobsorat nazara - 
SweetFoji
 

جس کی عزت نہیں کر سکتے
اس سے تعلق بھی نا بناو
❤❤

Help kre or share kre
S  : Help kre or share kre - 
SweetFoji
 

جب ایک بیٹا گھر سے رخصت ہوتا ہے۔تو ماں کی دل پر کیا گزرتی ہے۔ا اللہ ہر مائوں کے بچوں کی حفاظت فرما آمین ؟؟؟؟
.....🌹....💌💌💌💌💌💌💌💌💌💌......🌹.......
Sab boloo Ameen♥️♥️♥️♥️😢
Good Morning Friends

Kiya yadaiy ti College time
S  : Kiya yadaiy ti College time - 
مقابلے کا ہو دشمن تو ڈٹ کے لڑتا ہوں....

میں خدا کا بندا ہوں کمزور لوگوں سے ڈرتا ہوں....
S  : مقابلے کا ہو دشمن تو ڈٹ کے لڑتا ہوں.... میں خدا کا بندا ہوں کمزور لوگوں سے - 
SweetFoji
 

آپ لاکھ خوبصورت سہی ،♥️
ایمان اور حیا نہیں تو کچھ نہیں 🔥
SSG.
STAGF_AJ

SweetFoji
 

اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا! کچھ بھی نہیں.
دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی..💔💔
ہایے Sweetykhan اکثر ہم جس پے زیادہ بھروسہ کریں نا وہی دل توڑتے ہے۔💔💔💔💔