Damadam.pk
SweetFoji's posts | Damadam

SweetFoji's posts:

SweetFoji
 

#محبت سے مارو گے تو #مر جاۓ گے☺ صاحب
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے 😊🔥
AJ with MIRCHI

SweetFoji
 

رکھتا ہوں یقین خدا پر سہارا کسی کا لیتا نہیں ہوں✌
غیرت آنکھوں میں غصہ دماغ میں اور شرافت خون میں_ہ...🔥AJ

SweetFoji
 

ساڈے بزرگ اک سبق دے گئے سی
چنگے خون تعارف نئ منگدے
Jamma mobarak

SweetFoji
 

اگر الفاظ میرے بس میں ہوں تو نجانے کیا لکھوں
تجھ کو ہی ابتداء تجھ کو ہی انتہا لکھوں_"

SweetFoji
 

اگر الفاظ میرے بس میں ہوں تو نجانے کیا لکھوں
تجھ کو ہی ابتداء تجھ کو ہی انتہا لکھوں_"

SweetFoji
 

وہ بدلے گا تقدیر 🙃
وہ میرا بھی تو خدا ہے 🔥❤..❤
AJ
Good NIGHT

SweetFoji
 

میں فرانس میں نبی کریمﷺکی شان میں گستاخی کرنے اور گستاخانہ خاکے عمارتوں پر لگانے پر فرانس پر لعنت بھیجتا ہوں -----!
فـرانس_میں_نبی_کریمﷺ_کی_شان_میں_گستاخی_فرانسی_صدر_پـر_لـعـنـت

SweetFoji
 

میں نے تعلقات میں معاہدے کرنا چھوڑ دیے ہیں 🖤😶
جو جہاں بچھڑنا چاہے -.....-....-فی امان اللہ 🔥🖤
AJ

SweetFoji
 

تجھے ہونا تھا فرشتوں
سے بھی افضل لیکن ،😔😔
ہائے انسان تو درندوں سے
بھی بدتر نکلا ____💔😔😢
Apnay_Log
A_j

SweetFoji
 

ہم نے کردار کی عظمت کو گرنے نہیں دیا
دھوکے تو بہت کھائے مگر دھوکہ نہیں دیا...!🖤
A_J

SweetFoji
 

Hi Friends

SweetFoji
 

AllkhamULLIHA opration secusfull

SweetFoji
 

Aslam o alaikum ...gud morning ...
Kon kon sy city k shehzady /shehzadiyan hu ...
Me peshwar say...

SweetFoji
 

لوگوں نے ہمیں اپنے کام سے یاد کیا😶
کیونکہ لوگوں کا کام تھا اور ہمارا نام تھا🙂
A_J_____🤡

ustaz mohtaram
S  🔥 : ustaz mohtaram - 
SweetFoji
 

ہم وقت گزارنے والے نہیں ------- رونق محفل ہیں😍😊
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئ😇💖

SweetFoji
 

زندگی ایسے جیو کہ کوئی ہنسے تو تمہارے وجہ سے ہنسے۔۔۔ تم پر نہیں
اور کوئی روئے تو تمہارے لئے روئے۔۔۔ تمہاری وجہ سے نہیں۔
🔥A_J

SweetFoji
 

فرض کی طرح_______ تجھ کو یاد کرتے ہیں
منظور نہیں ہے ___________تیرا قضاء ہوجانا
A_j
Jumma mobarak Friends

Umeed E Wafa Karu Toh 
Kis Se Karu...!!😔

Mujha Toh Meri Zindagi Bhi 
Bewafa Lagti Hai...!
AJ
S  : Umeed E Wafa Karu Toh Kis Se Karu...!!😔 Mujha Toh Meri Zindagi Bhi Bewafa - 
SweetFoji
 

یہ دنیا ہے جناب محفل میں بدنام اور منہ پر سلام کرتی ہے۔۔۔🥀
AJ