لوگوں کی باتوں کا برا نا منایا کرو نا ہی دل پہ لیا کرو
😍
لوگوں کا کیا ہے انہوں نے تو ایک دن مر ہی جانا ہے
😀😀
تے بچنا تسی وی نی 😂😂
A_j
Good morning😊😊
وردی جو پہن لی ہے ھم نے🙄😍
چاند کر رہا ہے دیدار چوری چوری😍😍😜
AJ
Good Morning Friends
کیا بتاؤں اس کے ساتھ وقت گزارا بہت ہے____
میرے دل کا قاتل ہی سہی پر پیارا بہت ہے____
AJ
اپنا معیار بلند کیجئے👉
ہم اچھے لگیں گے آپ کو😘
A_j🔥🔥🔥🔥
آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں
🤕
آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ💔
AJ
چهوڑو مرشد سنگتوں کے روگ
مطلبی دنیا----منافق لوگ💕👍
AJ
Good Morning Friends
مجھے ملنا ہے__تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤ جس جہاں میں بچھڑنے___کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤
AJ jumma mobarak Friends
مجھے اپنے جیسے لوگ بہت پسند ہیں
ہنس مکھ😀 ، خوش مزاج 😂، شرارتی 😜اور
رج کے سوہنے🙈🙈🙈😍😍
ہے کوئی ایسا؟😉😜
AJ
سادگی میں رہنا ہمارے باپ دادا کی نصیحت ہے ...ورنہ ... ہم پٹھان تو اپنے حسن سے بادشاہوں کا سر جھکا دیتے ہے.😍
AJ
عورت کو پھنسایا نہیں بسایا جاتا ہے💕
خاندانی مردوں کے یہی طور طریقے ہوتےہیں❤
Aj
درخت نہیں ہوں جو کاٹ کر چلے جاو گے 🌴🏃
پہاڑ ہوں گرانے میں تیری نسلیں مٹ جاٸیں گی💪
AJ
روز ایک تکلیف روز ایک غم۔۔۔۔۔❣
نہ جانے کب اعلان ہوگا کے انتقال کر گۓ ہم۔۔۔۔۔ AJ
ماڑا ایک بات تو بتاؤ 🤔
ہم تم کو کیسا لگتا هے
A_j...🔥❤
*بے وجہ اُداسی کا سبب ، کوئی جو پُوچھے,*
*کہہ دینا، یونہی! بس ذرا ، حالات وغیرہ .!🖤*AJ
Good Morning Friends
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain