زمانے میں آئے ہو تو
جینے کا ہنر بھی رکھنا
دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں
بس اپنوں پہ نظر رکھنا😔😔
☑️☑️💯💯10,10,2020
Well come to karachi
AJ
اے میرے خدا کا پاکستان کو اتنی ترقی دے.کوئی پاکستانی اپنے بچوں کو چھوڑ کر باھر نہ جائے :
AJ
شکوے تو__تم__سے بھی بہت تھے!👇
مگرپھر یہ دل بولا اِنّ اللَّہَ مَع صَّابِرین!❤
ALLAH HAFIZ
پھولوں کا شہر پشاور
AJ
💕💞-"ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺻﺎﺣﺐ_!🔥
💞ﻭﺭﻧﮧﺟﻮﺍﺏ ﺍﯾﺴﮯﺩﯾﮟ ﮐﮧ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﯽ ﻧﺎ ﮨوں
AJ
*💕محبّت انسان کو ہو ہی جاتی ہے لیکن محبت کی منزل سڑک ، پارک اور ہوٹل نہیں بلکہ نکاح ، عزّت اور گھر کی چار دیواری ہے💕*
AJ
لوگوں سے بندھی اٌمیدیں ، رابطے ، واسطے جب ٹوٹنے لگتـے ہیں - تو
پھر 'ربّ آپ کو سکھاتا ہے - کـہ اب آپ نے خود کو کیسے سمیٹنا ھــے •
AJ
جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕
AJ
اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا
ہنستا هوا چہرا تو زمانے کے لئے هے,,,,!!
Good Morning Friends
Football kon kon kailty hn
روبرو ملوگے توقائل ہوجاو گے۔۔۔۔❤️
دور سے ہم زرا مغرور دکھائی دیتے ہیں ۔۔۔۔🔥
A_j
Foji
Ammi nay Akher kar talash jar di.....
*💞💞آج کی اچّھی بات💞💞*
*باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یا وہ جیت جاتے ہیں. یا کچھ سیکھ جاتے ہیں....!!!!*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
GOOD MORNING Friends
AJ
💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
AJ
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
AJ
مجهے اپنے کردار پر اتنا تو یقین هے.😊
لوگ مجهے چهوڑ تو سکتے هیں لیکن بهلا نهیں سکتے.❤
Good Morning Friends
AJ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain