Damadam.pk
SweetFoji's posts | Damadam

SweetFoji's posts:

SweetFoji
 

_""حياء اور شرم ان کا پردہ،، ان کی زينت ہے💖
ڈوپٹے کے بنا لڑکياں اچھی نہيں لگتیں_"" 😊💞
I liked Dopatay wali girl i respect sis'r you respect..?

SweetFoji
 

میں مصروف رہا غیروں کی تبلیغ میں
میرے اپنے کچھ دوست کافر نکلے🔥
AJ

SweetFoji
 

محکم ایمان ہمارا______سچا قرآن ہمارا...
سو سو کافر پر بھاری اک اک جوان ہمارا...
پاک آرمی زندہ باد ⁦💚🇵🇰🇵🇰💚
AJ

SweetFoji
 

:مکمل تو بس کہانیاں ہوتی ہیں.
محبتیں تو ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں___!!!
A_J💔🕴Hi everyone

خود کا مقابلہ کبھی کسی سے کیا نہیں 
جیسا بھی ہوں.  +الحمداللہ+  اس ذات کا۔⁦
AJ
S  🔥 : خود کا مقابلہ کبھی کسی سے کیا نہیں جیسا بھی ہوں. +الحمداللہ+ اس ذات کا۔⁦ - 
SweetFoji
 

فوجیوں سے نہ کر اتنا پیار
ان کے جنازے اکثر جوانی میں اٹھ جاتے ہیں
AJ__Foji

SweetFoji
 

کیوں کریں بھروسہ غیروں پر
جب چلنا ہے اپنے پیروں پر..
Good Morning Friends

SweetFoji
 

السلام علیکم ورحمت اللّہ وبرکاتہ،
{ آج کی بات }
معمولی ,معمولی باتوں کودل میں جگہ نہ دیں،
کیونکہ اگر یہ دل کی مکین بن جائیں تو بڑے بڑے رشتے مسافر بن جاتے ھیں_
الله تعالی ھم سب کو رشتوں کی پہچان اور محبت عطا فرماۓ_
اللّہ کریم آپکو ھمیشہ ھنستا مسکراتا اور ھر دُکھ سے آزاد رکھے

Funny joke
S  : بس پیار کا اظہار ہونے ہی والا تھا😊😊 کہ آواز آئ 😐 اٹھ جاؤ ڈیوٹی پر نہیں - 
SweetFoji
 

Assallamoalikum Friends ap sub ksay hn..

Cute naina
S  : Cute naina - 
SweetFoji
 

ﺍﭘﻨﯽ_ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮐﯽ ﺗﺠﻬﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﺜﺎﻝ ﺩﻭﮞ...💖
ﻟﻮﮒ ﺟﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ __ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ.....💪
A_J Foji

SweetFoji
 

مانا کہ ہم میں بادشاہو والی بات نہیں پر
ھم جیسا ہونا بادشاہو کی بھی اوقات نہیں .💖💖💖💕🙈👍

SweetFoji
 

ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے🙈😁مینے مسکراکے😂کہا پھیپڑوں کے پاس ہے🙉😂😂

SweetFoji
 

شوق ہے تجھے تو آزما لے------ہمیں😚
مغرور کا غرور ہر بار توڑا ہے------ہم نے😑
AJ

SweetFoji
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
AJ

Pleace Reqwest Nimazi bano..
S  : Pleace Reqwest Nimazi bano.. - 
Sub isi tarah ban jao apnay lye
S  : Sub isi tarah ban jao apnay lye - 
SweetFoji
 

اور اگر دوستی رب سے ہوجائے تو
پھر لوگوں کے پیچھے بھاگنا نہیں پڑتا۔۔۔💯⁦❤️⁩

SweetFoji
 

خواہش تھی زندگی رنگ برنگی ہو
مرشد..
اتفاق دیکھئے جتنے بھی ملے گرگٹ ملے ✌🏻🔥A_J