اللہ پاک ہر لڑکی کو ایسا شوہر عطا کر , جو حلال روٹی کے ساتھ عزت بھی دے اور قدر بھی کرے ۔آمین
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️ صــــــاحــــب!!!!! جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥
ارے سنو! شک بھی وہی کرتا ہے جسے تمہیں کھونے کا ڈر ہو،،
ہم بسر نہ کر پائے تجھے ڈھنگ سے معذرت ذندگی۔۔۔۔۔۔ بہت معذرت
ایک زخم نہیں یہاں تو سارا وجود ہی زخمی ہے درد بهی حیران ہے کہ اٹهوں تو کہاں سے اٹهوں
میں اختتام سے اکثر آغاز کرتی ہوں میں نظر میں رکھ کر نظر انداز کرتی ہوں
جی ہاں مجھے جنون کی حد تک تم سے عشق ہے حضرات میں اپنی چائے سے مخاطب ہوں☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے بسا کر چائے کو دل میں کرفیو لگا دیا ہم نے
اپنی زندگی ایسے جیو کہ اللہ تعالی کو پسند آجاؤ دنیا والوں کی سوچ تو روز بدلتی رہتی ہے 💯💯💯💯