Damadam.pk
Sweet_pinki's posts | Damadam

Sweet_pinki's posts:

Sweet_pinki
 

حقیقت روبرو ہو تو اداکاری نہیں چلتی
خدا کے سامنے بندوں کی مکاری نہیں چلتی
تمہارا دبدبہ خالص تمہاری زندگی تک ہے
کسی کے قبر کے اندر کسی کی زمینداری نہیں چلتی

Sweet_pinki
 

آنے لگی جو پاس دولت حرام کی
بھول گئے تمام عادت احترام کی
وضو غسل کے فرائض جسے پتا نہیں
غلطیاں وہ بھی نکالنے لگے امام کی

Sweet_pinki
 

دنیا میں سب سے زیادہ لکھی جانے والی کتاب ہمارا نامہ اعمال ہے اور روز قیامت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب بھی ہمارا نامہ اعمال ہوگی اپنی اس کتاب کے مصنف آپ خود ہی ہیں لہذا اس پر محنت کیجئیے اس کو سنوار دیجیئے
𝔤𝔬𝔬𝔡 𝔪𝔬𝔯𝔫𝔦𝔫𝔤 𝔱𝔬 𝔞𝔩𝔩 𝔣𝔯𝔦𝔢𝔫𝔡𝔰

I love tea☕☕☕🍩🍩🍩
S  : I love tea☕☕☕🍩🍩🍩 - 
Jokes image
S  : Jokes 🤣😂😂😂 - 
°اِنَّ اللّٰہ عَلٰی کُلِّ شَئٍ قَدِیْر
S  : °اِنَّ اللّٰہ عَلٰی کُلِّ شَئٍ قَدِیْر - 
میں نے سوچا چائے پر اک کتاب لکھوں 
جو نہیں پیتے انہیں کمبخت اور بیزار 
𝓜𝓨 𝓛𝓞𝓥𝓔𝓛𝓨 𝓣𝓔𝓐☕☕☕☕ mein tum or chaey
S  : میں نے سوچا چائے پر اک کتاب لکھوں جو نہیں پیتے انہیں کمبخت اور بیزار 𝓜𝓨 - 
Sweet_pinki
 

Manzil ki taraf badhte raho.
Jo dil kahe usi rah ko chuno,
peeche walon ko age na jaane do
aur jo aage hai unse aage niklo.
Tabhi 1 acche Truck Driver banoge.

Beautiful Nature image
S  : اسی پنجاب دے واسی لوگ سجن ساڈا دل دریا ساڈی اکھ صحرا ✍️Horri - 
Beautiful Nature image
S  : ڈگریاں تو تعلیم کے اخراجات کی رسید ہیں علم وہی ہے جو کردار سے جھلکتا ہو💯💕 - 
Sweet_pinki
 

نہ کوئی سچا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ جیسا
نہ کوئی حکمران حضرت عمر فاروق رضى الله عنه جیسا
نہ کوئی سخی حضرت عثمان غنى رضى الله جیسا
نہ کوئی بہادر حضرت علی شير خدا جیسا

Social media post
S  : Post by Horri ❣️🌹🌹 - 
✍️Horri ❣️🌹
S  : ✍️Horri ❣️🌹 - 
Sweet_pinki
 

ڈرو اس وقت سے جب آپ 100 کا لوڈ کروائیں گے اور میسج ائے گا
ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے تعاون کا شکریہ😂

Sweet_pinki
 

اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے
کوشش ، سچ ، یقین
کوشش : دن بہتر کے لیے
سچائی : اپنے کام کے ساتھ
یقین : الله کی ذات پر

Social media post
S  : 🌹🌹🌹post by horri - 
پوسٹ 𝕭𝑦Horri
S  : پوسٹ 𝕭𝑦Horri - 
Sweet_pinki
 

بچے بھی کیا کہہ جاتے ہیں. ایک گاؤں میں کسی بزرگ کا انتقال ہوا تو اسکی وجہ سے اسکول میں بچوں کی چھٹی هو گئ، دوسرے دن اسکول سے آتے وقت بچوں نے دو بزرگوں کو دیکھا تو ایک بچہ بولا: دیکھو دو اور چھٹیاں گھوم رہی ہے...!!! 😜 😜😜😍😂🤣🤓.
✿♚༆༆♚✿

Sweet_pinki
 

ہم سے نفرت کچھ اس طرح نبھائی گئی
💥🔥🔥💥
ہمارے سامنے چائے لا کر کسی اور کو
پلائی گئی
😍☕🙈

A Reality💯👍✔️
S  : A Reality💯👍✔️ -