"کوئی نہیں ہوتا اپنے سوا..!!!
دوسرا ، دوسرا ہی ہوتا ہے..!!!
قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی ...
مقتول خود گراتھا خنجر کی نوک پر ... !
ایک پاگَل دوسرے سے اگر ہم چائے میں مرچی ڈال دیں تو کیسی ہوگی ؟
دوسرا پاگَل ارے بے وقوف یہ حلوہ نہیں ہے کے اس میں مرچی ڈالیں گے
ایک صاحب ولیمے کی دعوت میں بڑی تیزی سے بریانی کی پلیٹوں پر ہاتھ صاف کر رہے تھے، ایک واقف کار نے انھیں ٹوکتے ہوئے کہا:
جناب! پانی کے لیے بھی گنجائش رکھیے..
اس موقع پر انھوں نے ایک خوبصورت جملہ ارشاد فرمایا:
"بھائی! بس کتنی ہی بھری ہوئی کیوں نہ ہو، کنڈکٹر اپنی جگہ خود بنا لیتا ہے"
استاد: امتحانات نزدیک آرہے ہیں کوئی سوال پوچھنا ہے تو پوچھ لو۔ شاگر: ماسٹر صاحب پرچے میں کون کون سے سوال آرہے ہیں؟
ایک شخص ایک نجومی کے پاس گیا اور پوچھا:
”یہ بتاؤ!ابھی تھوڑی دیر بعد کیا ہونے والا ہے۔“
اس نے جواب میں کہا کہ مجھے معلوم نہیں، اس شخص نے اس کے منہ پر ایک زور دار تھپڑ مارا اور بولا:
” یہ ہونے والا تھا۔“
استاد: آپ کے بیٹے نے اسکول کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔
باپ: نالائق کہیں کا... گھر میں برتن توڑتا رہتا ہے اور یہاں ریکارڈ۔
استاد: ململ کو جملے میں استعمال کرو۔
شاگرد:ہمیں خوب مل مل کر نہانا چاہیے۔
ہم خود ____کو اتنا بدلیں گے
لوگ ترسیں گے ہمیں پہلے سا دیکھنے کے لیے
- میں نے لوگوں کی بھیڑ میں '🖤
- لوگوں کو '
- لوگوں کیلئے ترستے دیکھا ہے'
💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!
#شاعروں کی بستی میں قدم رکھا تو میں نے جانا
🌸🌸
غموں کی محفل تو یہاں بھی کمال کی جمتی ہے💔
دو دن کی یاری ہمیں قبول نہیں
نفرت کرو یا محبّت حشر تک کرو
اِنتظار یار بھی ___ لُطف کمال ھے !!
آنکھیں کِتاب پر اور سوچیں جَناب پر !!
کتے پاک کدی نی ھو سگدے لکھ پاک کریندے وتیئے
رھندے وت وی نجس حرامی ھن بھاویں روز دھوویندے وتیئے
کئی کئی مشتاق وفادار وی ھوندن انجے کیوں جھنڑکیندے وتیئے
کئ موقع تاڑ کے وڈھ لیندین بھانویں خون پیویندے وتیے.
دکھ مالک دی آزمائش ہوندن بندا تکڑا رہ گھبراے نہیں
تے پھل لازمی مِلدن صبراں دے تے کدی ہُسڑ کے کریے ہاے نہیں
اے ٹھیک اے نکھڑے سجنڑاں دے ویندے کئیں تو درد پچاے نہیں
تے ساری عمر ۔اتراء۔ درختاں دے ہک جاہ تے راہندے ساے نہیں...!
خوش بختاں نال مقابلے کہڑے کمزور نصیب جو ھویم
ھےغالب مرض اداسیاں دی ناراض طبیب جو ھویم
کوئی پاگل کوئی کمزور آدھن حالات عجیب جو ھویم
بندے تائیں تاں درد لتاڑ کے لگھدن میں محض غریب جو ھویم..
جوگ " " فقیری " ____ "عشق " اِک پاسے !!!
" یار " سوهنے دی ____ " دید " اِک پاسے !!
ہماری #شرافت کو ہماری #کمزوری مت سمجھنا🤫🤫
ورنہ ہمارے #وار کو تیری #نسلیں یاد رکھیں گی..
"یہاں تو سمندر بھی بڑا
مطلبی نکلا'__
``جان لے کر لہروں سے کہتا ہے__¡
لاش کو کنارے لگا دو_؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain