Damadam.pk
Sweet_pinki's posts | Damadam

Sweet_pinki's posts:

Sweet_pinki
 

Tere Lehjay Mein Bohat Sardi Hai,,,,
Tum DECEMBER Ki Shaam Lagti Ho.....

Sweet_pinki
 

حق اور حقیقت کو تلاش کرنا پڑتا ہے افواہیں تو گھر بیٹھے آپ تک پہنچ جاتی ہیں

Sweet_pinki
 

ہر خاموشی انا نہیں ہوتی...! بلکہ کُچھ خاموشیاں صبر کا حصّہ ہوتی ہیں...!*
*اگر کوئی آپ کی طرف سے کی گئی زیادتی کے بعد بھی خاموش ہے تو اس پر اترائیں نہیں...!*
*کیونکہ اکثر خاموش لوگ اپنا معاملہ اللّٰہ کے سپُرد کر چُکے ہوتے ہیں...!*
*ہو سکتا ہے وہ آپ کی شکایت کائنات کے بادشاہ، جبار و قہار رب کے پاس رجسٹرڈ کروا چُکے ہوں...!*

Sweet_pinki
 

💕حجاب کی خاطر بہنے والا پسینہ نور ہے !!
ایک بزرگ جن کو کشف ہوتا تھا فرماتے ہیں
اگر با حجاب عورتیں چاہتیں ، تو میںﷲکے حکم سے انہیں دکھا دیتا کہ جو پسینہ وہ گرمیوں میں چادر کی وجہ سے بھاتی ہیں اسکا ہر قطرہ سورج ہے ، تم لوگ خدا کے روشن سورج ہو جو پسینہ چادر کے نیچے بہتا ہے تین جگوں میں نور بن کر ظاھر ہوتا ہے :
1: قبر میں 2 برزخ میں
3: قیامت کے دن اور اگر بدحجاب عورتیں چاہتی تو میں انھیں دکھا دیتا کہ انکے سر کا ہر وہ بال آگ ہے جنھیں وہ نا محرموں کو دکھاتی ہیں

Sweet_pinki
 

مجھے کیا لینا نومبر ھو کہ دسمبر ھو
🌾🌾🌾🍁🍂🍁🍁🍁🍁🍂🍂
میرے سب رنگ تجھ سے ھیں بہاروں کے خزاؤں کے
✳️⁩⁦✳️⁩⁦⁦✳️⁩⁦✳️⁩

Sweet_pinki
 

لوگ کہتے ہیں کہ کسی ایک کے چلے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا
🤱🤱🤱🤱
لوگوں کو کیا پتہ کہ لاکھوں کے آنے سے بھی اس ایک کی کمی پوری نہیں ھوتی

Sweet_pinki
 

Beautiful Peoples Are Not Always Good
But
Good Peoples Are Always Good
🥀🥀🥀🥀
✍️Horria

Social media post
S  : 💚post by Horria✍️ - 
Sweet_pinki
 

ہمیں مسکراتا دیکھ کر بھیگی پلکوں سے بولے
😔😔😔😔😔
تمہیں تو بددعا بھی نہیں لگتی

Sweet_pinki
 

لــعــنــتہ اللّٰہ علی العمران خان
💯💯💯💯

Sweet_pinki
 

صدائیں درودوں کی آتی رہیں گی
📿📿📿📿
جنہیں سن کے دل شاد ھوتا رہے گا
💖💖💖💖
خدا اھلسنت کو آباد رکھے
🤲🤲🤲🤲
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
میلاد ھوتا رھے گا
🕋🕋🕋🕋
تمام اھلسنت اور عاشقان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جخن عید میلادالنبی مبارک ھو

Sweet_pinki
 

Friends mein sub ki post like kron gi just comment ni kron gi

Sweet_pinki
 

ہم خاص تو نہیں
✨✨✨
مگــــــر
🍁🍁🍁🍁🍁
🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️
بارش کے ان قطروں کی طرح
💧💧💧💧💧
انمول ضرور ھیں جو ھاتھ سے ایک بار گر جائیں تو دوبارہ ملا نہیں کرتے
💯💯💯💯

Sweet_pinki
 

چائے کے ساتھ بسکٹ نے کیا خوب سبق دیا☕🍵🍪🍪🍵
کسی میں اگر زیادہ ڈوبو گے تو ٹوٹ جاؤ گے
✍️راجپوت

Sweet_pinki
 

I MISS
MY MISS
🌹🌹🌹🌹

Sweet_pinki
 

گڈ نائیٹ فرینڈز
اللّٰہ حافظ
فی امان اللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Sweet_pinki
 

لگتا ہے آج کوئی بھی نہیں ہے یہاں سب سو گئے ھیں

Sweet_pinki
 

I Miss
My Miss

Sweet_pinki
 

عشقِ وستی دیاں داستاناں دہرا گیا ہے
📚📚📚📚
بہادری دے پرانے قصے سنا گیا ہے
📢📢📢📢📢
جے ڈٹ کھلووے کلّا بندا ہی کافی ہندا
💯💯💯💯💯💯
ویل چئیر تے بہہ کہ رضوی دسا گیا ہے
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋

Sweet_pinki
 

لکھاں مبارکاں مبارکاں لبیک آلیو