ہماری کچھ بہنیں ابھی جمعہ پڑھ کر آئی ھوگی حاضری لگوانے اللّٰہ انکا جمعہ پڑھنا قبول فرمائے اور انہیں نیک شوہر دے آمین😂😂😂😂😂😅🤣🤣 سمجھدار کےلیے اشارہ کافی ھے


اپنے بچے برطانیہ میں پڑھا رہا ہے
پاکستانیوں کے بچے لانگ مارچ میں مروا رہا ہے
نیازی تیری منافقت پہ ہنستا ہے زمانہ
نیازی تجھ پہ لعنت بھیجتا ہے زمانہ
🖐️لکھ لعنت تیرے منہ تے نیازی

غلط پاسورڈ سے ایک معمولی موبائل نہیں کھلتا۔۔۔۔
تو سوچیں غلط طرزِ زندگی سے جنت کے دروازے کیسے کھلیں گے؟؟؟؟؟؟

خودی کو جس نے فلک سے بلند تر دیکھا"
وھی ھے مملکت صبح وشام سے آگاہ"
(علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
HÃPP¥ ÏQßÂL DÅ¥
09 Nov 1877

ارسطو سے کسی نے کہا:-
میں نے ایک معتبر آدمی سے تمہارے بارے کچھ غلط باتیں سنی ھیں۔۔
ارسطو نے جواب دیا :-
غیبت کرنے والا معتبر کیسے ھوگی؟؟؟

"نہ تجھ سے پہلے کوئی کمی تھی
نہ تیرے بعد کوئی کمی ھوگی "
(حضرت واصف علی واصف)
✍️راجپوت ڈائری
اس فقیر کی این بات یاد رکھنا🙄:-
زندگی کا اگر صحیح😁 لطف اٹھانا ہے ناں"☺️
تو⚰️ موت سے کھیلو،،،
سکھ میں اگر ہنستے ھوناں☺️
😖تو دکھ میں قہقہے لگاؤ
🤓زندگی کا انداز بدل جائے گا
🧒بیٹے"
زندہ ھیں وہ لوگ☺️ جو موت سے 🤕ٹکراتے ھیں
مردوں سے بدتر ھیں وہ لوگ⚰️
جو موت سے گھبراتے ھیں😣
😉سکھ کو ٹھوکر مار،،😙دکھ کو اپنا
ارے سکھ تو بیوفا ھے🙄 ،، چند دنوں کے لیے آتا ھے😋اور چلا جاتا ہے😰
دکھ 😒 اپنا ساتھی ھے 🙂
اپنے ساتھ رہتا ھے
✍️راجپوت ڈائری





-:چار خطرناک قتل
1) زیادہ سوچنے سے خوشیوں کا
قتل ھوتا ھے ۔۔۔
2) خوف کی وجہ سے حوصلے کا
قتل ھوتا ھے ۔۔۔
3) جھوٹ بولنے سے اعتماد کا
قتل ھوتا ھے ۔۔۔
4) شک کرنے سے رشتوں کا
قتل ھوتا ھے ۔۔۔
Rãjpøøt'$ Dïäry✍️

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain