ایک مولوی صاحب کے گھر 10 دوست آگۓ مولوی صاحب نے بیوی سے بولا جلدی سے 10 کپ چاۓ بناؤ بیوی نے بولا گھر میں چینی نہیں ہے, مولوی صاحب نے کہا تم پھیکی ہی بنا دو باقی میں عمل پڑھ کر لےجاٶنگا مولوی صاحب چاۓ لے کر گئے اور سب سے کہا - بھائی جان ان 10 کپ میں سے ایک کپ میں چینی نہیں ہیں جس کے پاس بھی وہ کپ آیا کل وہ ہم سب کو پارٹی دے گا تمام دوست چپ چاپ چاۓ پی گۓ ایک دوست نے تو یہ بھی کہہ دیا کہ میرے کپ میں چینی بہت زیادہ ہے ۔😂 واہ مولوى صاحب...! آپکی عظمت کو سلام
سب دوستوں ،،بہنوں،اور بھائیوں کو 12 ربیع الاوّل حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی آمد بہت بہت مبارک ھو ۔۔۔ 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌺🌺🌺🥀🥀🌹🌹💐💐🌸🌸💮🏵️🌻❄️❄️❄️🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊❤️❤️❤️❤️❤️❤️