Damadam.pk
Sweetie_Bloch's posts | Damadam

Sweetie_Bloch's posts:

Sweetie_Bloch
 

نہ پوچھو کیسے لگتے ہو براہِ راست دل پہ لگتے ہو ❤️

Sweetie_Bloch
 

تو ہے میری دعا ؤں کے دلکش حصار میں
میں تیری عافیت کی مبارک لکیر ہوں

Sweetie_Bloch
 

اس خوشی کا حساب کیسے ہو۔
تم جو پوچھو جناب کیسے ہو۔۔۔؟؟؟

Sweetie_Bloch
 

تم کو راہوں کی دھول راس نہیں
اور ہم لوگ تو یہی کچھ ہیں🙃

Sweetie_Bloch
 

بے وجہ چھوڑ گئے
لنگور کہیں کے
🐒🐵

Sweetie_Bloch
 

اُس نے تعریف ہی کچھ اس انداز میں کی
اپنی ہی تصویر کو سو بار دیکھا میں نے 💕
bijli api

Sweetie_Bloch
 

پہلے لگتا تھا کہ " دنیا " تم ہی ہو۔۔۔۔۔
اب سمجھ آیا
تم بھی " دنیا " ہو۔۔۔۔۔

Sweetie_Bloch
 

طرح طرح سے بھلایا مگر یہ حال ہوا
ہر ایک خیال سے پیدا تیرا خیال ہوا
for bijli Api

Sweetie_Bloch
 

تیری پلکوں پر سِمٹ جاٸیں مضامین ِحیا
تیری خشبوۓ قبا پھول کو ہمراز کرے

Sweetie_Bloch
 

تیرے جانے سے مرا حلقہ احباب بڑھا!!!!
اہلِ درد اہلِ محبت سے زیادہ نکلے۔۔۔۔

Sweetie_Bloch
 

"_معصوم سی آنکھيں ، پيارا سا چہرا، اور اچھا اخلاق😊😊
يہ تو ہوئی ميری بات👍
اور سناٸيں کيسے ہيں آپ؟😜😜😜

Sweetie_Bloch
 

ایک آنٹی نے پوچھا روزے کیسے گزر رہے ہیں
میں نے کہا ایک ایک کر کے 🙄🙄
اب اس میں ناراض ہونے والی کونسی بات تھی۔۔😕😕

Sweetie_Bloch
 

روزے دارو🙄😒

Sweetie_Bloch
 

رانجھا ایک شریف بندہ تھا جس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا پے کہ ہیر اپنی سہیلیوں کے ساتھ آتی تھی لیکن رانجھے کی نظر بس ہیر پر تھی👀

Sweetie_Bloch
 

وہ میرا تھا میرا ہے میرا رہے گا
یہ وہم تھا یہ وہم ہے یہ وہم رہے گا

Sweetie_Bloch
 

لڑکا۔۔۔اپنا ایڈریس دو میں نے تمہارے گھر آنا😍
لڑکی۔۔۔جس گھر کی چھت پہ کوا بول رہا ہوا وہی میرا ہونا😏
لڑکا۔۔۔کوا تو کسی بھی چھت پہ ہو سکتا🤔
لڑکی۔۔۔توں وی تے چھتر 👞 ہی کھانے جتھوں کھا لئیں😂😂😂😂

Sweetie_Bloch
 

چند دنوں بعد وہ مہینہ آنے والا ہے جب دکاندار 50 کی چیز 100 میں دے کر تیزی سے مسجد کی طرف بھاگیں گے کے کہیں نماز قضا نہ ہو جائے.
خدایا ہمیں صراط مستقیم پر گامزن فرما امین

Sweetie_Bloch
 

سچ کہوں بات ہے دل کو جلانے والی
کی اس نے بھی میرے ساتھ
زمانے والی

Sweetie_Bloch
 

*ہاتھ چھڑانے کی جلدی ہے کیا؟*
*کیا ہاتھ تھامنے کا ارادہ نہیں؟*❤️

Sweetie_Bloch
 

ہم ان کے لیے اہم
واە دل تیرے وہم