ایک بھی کام کی نہ نکلی
ہاتھ بھرا پڑا تھا لکیروں سے😌💔
مجھے کھینچتا ہے کئی بہانوں سے
ایک جادو جو تیری ذات میں ہے 😍
دنیاکےتمام بلوچ برادران کو بلوچ ثقافتی دن پردل کی آتھاہ گیرایئوں سے مبارکباد
تیرے پیروں تلے جو آ رہے ہیں
پھول پھولے نہیں سما رہے ہی
لفظ کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا
لفظ سہنے والے کمال کرتے ہیں۔
سارے تعلق نبھا رہے ہو
پاگل ہو یا بنا رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔?
اک ادا، اک حجاب، اک شوخی،
ہائے نیچی نظروں میں کیا نہیں ہوتا،
یقین جانیےاس قدرنظراندازکرسکتی ہوں
کہ آپ کواپنی موجودگی پہ شک ہوجائے!
💕
پیار کی زنجیر باندھ کر ۔۔۔۔۔۔مجھے
خود وہ آزاد گھومتے ہیں ۔۔۔۔۔مرشد
꧁•#__Sweetie•꧂
🖤+═❁+❁═+🖤
سوچ کا فرق ہے بس ورنہ جسموں کی بناوٹ تو بہنوں کی بھی وہی ہوتی ہے 🙏
بے بسی جان لینے لگتی ہے
جو نہ روئے تو کیا کرئے کوئی
وہ تھک کے کاندھے سے آلگا ہے"
میں اس تھکن کے ہزارہا بار صدقے!!
ﮐﻤﻠﯽ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺤﻤﺪ ﺗﻮﮞ ﺻﺪﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﮞ
ﺟﻨﮯ ﺁ کےﻏﺮﯾﺒﺎﮞ ﺩﯼ ﺑﺎنہہ پھڑ لئی...!!!
ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺨﺸﺶ وسیلہﻣﺤﻤﺪ ﺩﺍ ﻧﺎﮞ
ﺟﻨﮯ ﺁ ﮐﮯ ﻏﺮﯾﺒﺎﮞ ﺩﯼ ﺑﺎنہہ پھڑ لئی...!!!
ﺍودﮮ ﺑﺎجھوں ﮐﻮئیﺩﻧﯿﺎ ﺗﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ نئیں
ﺍودے ﻭﺭﮔﺎ ﮐﻮئی ﺟﮓ ﺗﮯ ﺳﮭﺎﺭﺍ نئیں
ﺟﮯ ﻧﺎ ﮬﻨﺪﮮ ﻣﺤﻤﺪ ﻧﺎ ہندا جہاں
ﺟﻨﮯ ﺁ ﮐﮯ ﻏﺮﯾﺒﺎﮞ ﺩﯼ ﺑﺎنہہ پھڑ لئی...!!!
!
❤ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ❤
اگر تم اسکو ، ذرا سا بھی ، غور سے دیکھو
رھے گا ، آٹھ پہر تک ، خمار آنکھوں میں
جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____
بچھڑ کے تُجھ سے نہ دیکھا گیا کسی کا ملاپ
اُڑا دیے ہیں پرندے شجر پہ بیٹھے ہُوئے
جو ملے اس میں کاٹ لیں گے ہم👫
تھوڑی خوشیاں تھوڑے آنسو بانٹ لیں گے ہم 😍
لیکن چائے اپنی اپنی ہاں 😉😌
#شام_بخیر☕
جسکی زندگی میں ڈول ہے😨👉👱
اسکی جیب میں پیناڈول ہے🤓👉💊😂😂
#تسکینیات#
میرے بےترتیب الفاظ کچھ بھی ہوں
تشریح تم ہو..، محبت تم ہو
مجھے چائے چاہیئے اور
اس میں ڈوبا تیرا دکھ چاہیئے
چاہیئے میٹھا تھوڑا پھیکا
تیرے ہاتھ والا مگ چاہیئے♥️
#تسکینیات#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain