چائے کا احترام کیا کرو۔۔یہ سب مشروبات کی مرشد ہے🖤
اس لیے جب بھی #چائے کہا کریں تو ساتھ #جی لگانا مت بھولیں۔۔
حلقہء عشق سے انتخاب لڑنے کی ضد نہ کر
ہمیں خبر ہے تری وفا کی ڈگری جعلی ہے
مل رہا ہے نہ کھو رہا ہے تو
کتنا دلچسپ ہو رہا ہے تو
💜🥀
#تسکینیات#
احترام....!!
ایسا قدم ہے.....!!
جو محبت سے ہزاروں میل آگے ھے....!!!
پاکستانیوں کا قومی طعنہ۔😟
تسی وڈے لوگ او پائی😀😅✌✌
ویلنٹائن ڈے سے جن کا کوئی تعلق نہیں ہے
ان کو میری طرف سے
اسلام وعلیکم 😍😏♥️
||•😁🤣
امی: مجھے پورا بھروسہ ہے کہ تم کچن سنبھال لو گی😌
میں :کچن میں گئی برتن ٹوٹنے کی آواز آئی😏
امی:کیا توڑا؟؟😡
میں:بھروسہ 🤣🤪
#تسکینیات#
وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے
اس کا ایمان تو نہیں ھوں میں...
اگر اپکی انگلش زبردست ہیں تو مجھے "اکڑ بکڑ بمبے بو"کی انگلش بتائیں😁😁😂😂😂
میں یہ سمجھا نیا مکیں آیا
گھوم کر دل یہ پھر وہیں آیا
آخری بار تم پہ آیا تھا
پھر مرے ہاتھ دل نہیں آیا
آنکھیں بولتی ہیں بے تحاشہ
محبت پاگلوں کی گفتگو ہے
تیرے چہرے پہ تو آنکھیں ہی نہیں...
خواب تجھ کو بھی ستاتے ورنہ.
پلٹ کر دیکھ لینے پر ، کسی کے مسکرانے پر
بہت سے خواب بن لینا، پرانے لوگ ایسے تھے
تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں💔💯🔥
اللہ پاک اپکی دل کی تمام مرادے پوری کرے امین ثم امین
مُجھے تُم سے اور کُچھ نہیں چاہئیے
بس میرا وہ چاہنا مُجھے لوٹا دو💔🔥
#عادی
دال روٹی تھالی میں✌
سب کے BF اور GF گر جائیں نالی میں😂😂
سنگل بولیں AmEEn 😂
گھر میں بے عزتی ھونے
کے بعد کونسی بوتل
پینی چاھیئے 🙄🙏😉
مجھے میٹھے کریلے,
گرم قلفی,
اُبلی ہوئی چاکلیٹ,
سپائیسی آئسکریم
اور تیز پتی والی کوک بہت پسند ہے. 😋😝🤪😂
اور آپ کو؟
😂😂😂
محبت اور وہ بھی خیرات کی صورت میں
مسکین طبیعت ہیں حضور بھکاری نہیں ہیں سحر زیدی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain