Damadam.pk
Sweetie_Bloch's posts | Damadam

Sweetie_Bloch's posts:

Sweetie_Bloch
 

پاکستان کا قومی جھوٹ کیا ہے🙈🙈
جواب فنی ہونا چاہیے 🤣🤣
🤣🙈😂

Sweetie_Bloch
 

آخری سانس ہو🙋
اور دیدار مصطفیٰ ہو جائے..!! 🥀
⁩⁦⁦
🌹اب بولو آمین..🤲

Sweetie_Bloch
 

good night😴

Sweetie_Bloch
 

علم خدا کی طرف سے انسان کو عظیم تحفہ ہے اور علم دوسروں تک پہنچانا خداتعالی کا شکر ادا کرنا ہے۔

Sweetie_Bloch
 

جنت اس لئے بے حد خوبصورت ہے کیونکہ وہاں محمدﷺ ہوں گے_____‼️❤️🥀

Sweetie_Bloch
 

ٹیلی نار 7 روپے میں 2 گھنٹے کیلئے 1000 منٹس دے رہا ہے ، اس سے اندازہ لگا لیں کہ دنیا ہمیں کیا سمجھتی ہے۔ 🙂

Sweetie_Bloch
 

وہ دل میں بیٹھا ہے پیر بن کے♥
سانسیں ہیں_________مرید جس کی❣
#تسکینیات#

Sweetie_Bloch
 

بند کرتا ہے عقل کی آنکھیں.!
عشق جب واردات کرتا ہے!

Sweetie_Bloch
 

یہ بات حشر میں جا کر بھی اب اٹھانی ھے
فدک بتول س کا ورثہ ھے، راجدھانی ھے
نبی کے بعد مسلمان کیسے بھول گئے؟
یہ فاطمہ س ھے محمد ص کی یہ نشانی ھے
(فاخرہ بتول نقوی)

Sweetie_Bloch
 

آوازوں پے رک جانا تو ایک بہانہ ہوتا ہے
جن کو جانا ہوتا ہے انکؤ جانا ہوتا ہے

Sweetie_Bloch
 

ایک ذاتی تحقیق کےمطابق اگرFOOOOOOOکرکے پھونک ماریں
تو ہوا ٹھنڈی آتی ہے
اور HAAAAAAAA کرنے سے ہوا گرم آتی ہے..
بیشک چیک کرلیں 🙊🤣
فری بیٹھی تھی سوچا آپ لوگوں کو بھی کام پر لگا دوں ۔۔۔😎
sweetie 🤣😅😅

Sweetie_Bloch
 

عداوَت بھری آنکھوں سے انداز مُخلصَانہ...!!
مَیں وَار وَار صَدقے_____ ہر وَار قاتِلانہ
sweetie🤣😅

Sweetie_Bloch
 

کالج کی دیوار پہ کسی نوجوان نے یہ لکھ دیا۔
پیاری؛ کل کالج نہ آنا،
ھم تمھارے گھر آٸینگے،
تمھارے رشتے کے لیٸے۔
دوسرے دن...
247 لڑکیاں
19 استانیاں
1 پی ٹی ٹیچر
1 کمپیوٹر آپریٹر لڑکی
1 کلرک لڑکی
اور تو اور کالج میں کام کرنے والی
خالہ ھاجراں بھی غیر حاضر رھیں۔
پتہ نھیں کون تھا وہ کمینہ....پورے کالج کو پريشان کر کہ رکھ دیا۔😂😁😂😀

Sweetie_Bloch
 

تیرا مغرور ہو جانا بجا تھا
مجھے تجھ سے محبت ہوگئی تھی

Sweetie_Bloch
 

good morning

Sweetie_Bloch
 

میں نہیں چاہتی ستاروں کی چھاؤں ....
تم مجھے میرے احساس سے جلتا سورج لا دو ....

Sweetie_Bloch
 

good morning

Sweetie_Bloch
 

ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﮯ ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﺍﮔﺮ ﻣﻮﺳﻢ ﮔﻞ ﻣﯿﮟ
ﺗﺘﻠﯽ ﮐﺎ ﺑﺪﻥ ﺍﻭﮌﮪ ﮐﮯ ﺟﮕﻨﻮ ﻧﮑﻞ ﺁﺋﮯ
[ﻧﻮﺷﯽ ﮔﯿﻼﻧﯽ]

Sweetie_Bloch
 

میں گواہی دیتی ہوں کہ حضرت فاطمہ زہراؑ ہی کائنات کی سب سے سچی خاتون ہیں!!!

Sweetie_Bloch
 

تیرے اقرار پر لعنت تیرے جھوٹے پیار پر لعنت
تجھ پر لعنت .....تیرے نئے. یار پر لعنت____