میں نے آنکھوں میں جھانکنا چاہا
اُس نے دل میں اُتار دی آنکھیں..
10محرم اور 3 جمادی الثانی میں فرق صرف اتنا ہے
کربلا میں ماؤں کے سامنے بیٹے مارے گئے،
مدینہ میں بیٹوں کے سامنے ماں کومارا گیا۔۔ 😭😭😭
بس گئی ہے میرے احساس میں یہ کیسی مہک
کوئی خوشبو میں لگاؤں تری خوشبو آئے
"عنقریب پاکستان میں اعلان ہونے والا ہےکہ مرشد . . . . . . . . . .
آئندہ شادی پرسلامیاں حکومت وصول کرےگی"😂😂😂
BaBa ji ......
Multannnnn🤣😇🤣😇🤣😇😅
ایسے سانسوں کہ درمیان ہو تم۔۔۔۔۔
کھوے کی قلفی میں تیلا ہو جیسے
😜😆😆😆😆
itna waqt lgta hy insan k badlne main🤣😅😆
wo log mar gae jin ki waja se ap ko post hide krni parti thi🤣😅😅 behapy
تیرے ہجراں سے تعلق کو نبھانے کیلئے . . .
میں نے اس سال بھی جینے کی قسم کھائی ہے . . .
01-01-2021
🍁۔
*کہہ دے کوئی ستمگر کو!!*
*روک لے جاتے دسمبر کو...*
(ارباب بزمی)
🍃🍂
یہ اٌس نے لکھ کے بھیجا ہے
"مٌحبّت خٌوبصورت ہے"
مٌحبّت خٌوب ہے جاناں..
اگر یہ تیری صٌورت ہے..!!!
"تسکینیات"
کیا لڑکا اور لڑکی ایک اچھے دوست بن کے رہ سکتے؟
اپنی اپنی رائے دیں !!
اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو...!😥😰😭
میں نے بلاک کر دیا...!😂😂
نہ ڈھولا ہوسی،نہ رولا ہوسی...!😂
#taskeeniyat#
*شاعروں کی بستی میں سناٹا__ خیر تو ہے؟*
*محبوب مل گیا یا__ انتقال کرگئے ہو__؟*
میری چاہتوں کی شام
اس دن حسین ہوجائے
جب میں تمھیں مانگو اور
ہر طرف سے آمین ہوجائے
....
💥
"تسکینیات"
پھر یوں ہوا کہ آنکھ سے دل میں اتر گیا
مجھ پر نگاہِ یار کی من مانیاں چليں 😌❤
آج لگتا ہے بس تماشہ تھا
وہ تعلق جو بے تحاشا تھا
اتباف ابرک
تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کہ دنیا تم ہو
ویسے دنیا کو میں بے کار کہا کرتا تھا
خلیل الرحمٰن قمر
آپ ہستی کو ترے شوق پہ قربان کروں
تو اگر توڑ کے خوش ہو تو کھلونا ہو جاؤں
محشر آفریدی
خوفناک سردی کی وجہ سے دماغ میں آنے والی نویں نکور
تحقیق سے پتہ چلا ھے کہ😂
اگر دستانوں کے دونوں انگوٹھوں کو فرنٹ سے تھوڑا کاٹ
لیا جائے تو دستانے اتارے بنا بھی موبائل استعمال کیا
جا سکتا ھے😉😂
قسمیں بچپن سے ذہین تھی😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain