Damadam.pk
Sweetie_Bloch's posts | Damadam

Sweetie_Bloch's posts:

Sweetie_Bloch
 

ایک تھی چائے☕ ایک تھا
بسکٹ🍪 مت پوچھو پھر کیا ہوا
ڈوب گیا بیچارا 🍪 چائے ☕
کے عشق میں°•°😍😍
😂😂😂

Sweetie_Bloch
 

وہ آنکھوں سے کلام کرتے ہیں 😍
اور میں دل لگا کر سُنتی ہوں.. 💕
"taskeeniyat"

Sweetie_Bloch
 

وہ گر جائیں پھر قدموں میں۔۔۔
ہم ہٹ جائیں تو کیا تماشا ہو 🤎

Sweetie_Bloch
 

ہم کو آتا اگر شرمندہ و رسوا کرنا
آپ کو تو ہم کہیں کا نہ رہنے دیتے ❤

Sweetie_Bloch
 

ﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﯿﺮﻧﺎ ﺳﮑﮭﺎﺅ ﮔﮯ؟
ﺍﺏ ﺗﻮ ﺳﺮ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮔﯿﺎ ﭘﺎﻧﯽ.

Sweetie_Bloch
 

بنا کر چائے اور کھا کر انڈوں کی زردیاں😐
کاٹی ہیں ہم نے یوں بھی دسمبر کی سردیاں😁
"تسکینیات"

Sweetie_Bloch
 

😂😂وہ لڑکی ہی کیا
جس کے سر میں جوئیں😂🐜🐜
🐜😂
. نا ھو.
😂😂😂😂😂

Sweetie_Bloch
 

اس بے نیاز شخص سے ____ اتنا نہ ہو سکا
اک بار آ کے پوچھتا، جیتے ہو کس طرح ⁦☝️⁩
#مرشد

Sweetie_Bloch
 

آج میں کپڑے کی دوکان پر گی اور بولی بھائی سکن کلر کا کپڑا دیکھنا.
دوکاندار مر جانا بولا سکن کلر منہ والا یا پاؤں والا. 😂

Sweetie_Bloch
 

پٹھانوں کی اردو کتنی پیاری ہوتی ہے نا🔥
چاچا آئی تھی😂 ساتھ چاچی بھی آیا تھا😛😂😂🤣

Sweetie_Bloch
 

" میں چاہتی ہوں وہ ذرا اور جی لے.✨
" مگر وہ مجھ پہ مرتا ہی جا رہا ہے.❤️🌸
"تسکینیات🐾"

Sweetie_Bloch
 

مرشد پلیز آج مجھے وقت دیجئے
مرشد میں آج آپ کو دکھڑے سناؤں گا
افکار علوی🖤🥀

Sweetie_Bloch
 

اب آپ سامنے ہیں تو کچھ بھی نہیں ہے یاد
ورنہ ہمیں کچھ آپ سے کہنا ضرور تھا

Sweetie_Bloch
 

میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشہ نہ بنے
تو سمجھتا ہے کہ مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں

Sweetie_Bloch
 

دکھوں میں بھول گئی ڈھنگ ہی دعا کا میں ۔۔۔
خدا کو دینے لگی واسطہ خدا کا میں ۔۔۔

Sweetie_Bloch
 

میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتاجائیں گے🔥

Sweetie_Bloch
 

عمر ایک ایسی چیز ہے جس سے پوچھو غلط بتاتا ہے 🤔😂
💡

Sweetie_Bloch
 

وہ میری ہر بات پہ کرتے ہیں اختلاف ہاۓ...!!
وہ کہتے ہیں کافی___میں کہتی ہوں چاۓ😍
⁦❤️⁩

Sweetie_Bloch
 

بن نہ سکی احباب سے اپنے
وہ دانا تھے ، ہم دیوانے

Sweetie_Bloch
 

میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو
تم کرو گے کہاں کہاں سے گریز....
تسکینیات