عورت ناسمجھوں کے لیے نفس (ہوس) اور جاننے والوں کے لیے روح (سانس) ہے🔥
اکثر عاشق اس لیئے ناکام ھو جاتے ھیں لڑکیاں جان کی بجائے
"خرچہ"مانگ لیتی ھیں۔!😜
ضروری کچھ بھی نہیں اس جہانِ حیرت میں
تمہارے بعد بھی زندہ رہے تو ہم سمجھے !
خیال یار میں بیٹهے ہوئے وہ لوگ ہیں ہم
جنہیں زمانہ سمجهتا ہے کوئی کام نہیں !!
: اور سات سال محبت کرنے کے بعد اسے یاد آیا
گھر والے بہت سخت ہیں نہیں مانے گے!! 💔😊
ﻟﻮﮒ ﺁﺏِِ ﺣﯿﺎﺕ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
میں سکون سے چائے پیتی ہوں_❤☕
❤😍
."taskeeniyat"
دل کشی تھی انسیت تھی یا محبت یا جنون
سب مراحل تجھ سے جو منسوب تھے اچھے لگے
منافقت کا نصاب پڑھ کر محبّتوں کی کتاب لکھنا
بڑا کٹھن ہے خزاں کے ماتھے پہ داستان گلاب لکھنا
مطابقت نا تھی باہم سو اسکو چھوڑ دیا۔۔
میرے تن پہ وہ پرایا لباس لگتا تھا۔۔
- |﷽| -
ﺍِﻥَّ ﺍﻟﻠﮧَ ﻋَﻠٰﯽ ﮐُﻞِّ ﺷَﺊِْ ﻗَﺪِﯾْﺮُ ُ ○
ﺑﮯ ﺷﮏ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﺮ ﭼﯿﺰﭘﺮ ﻗﺎﺩﺭ ﮨﮯ✅
★
احتراماً اُداس رہتے ہیں،،
ورنہ ہم بھول گئے ہیں اُنکو..
یار میں سانولی کیسے بھاؤں گی تجھے۔۔۔
ہر کوئی گورے رنگ کے پیچھے پاگل ہے۔۔۔🥀
مطابقت نا تھی باہم سو اسکو چھوڑ دیا۔۔
میرے تن پہ وہ پرایا لباس لگتا تھا۔۔
ساری شرارتیں انکے سنگ کروں گی🙃❣️
میں اپنے انکوں بہت تنگ کروں گی😅😂🙈
خوش رکھنے والے ہزار لوگوں پر..
یہ اداس کرنے والا ایک انسان
سبقت لے جاتا ہے...
.واہ ری محبّت...
dd boooring
جنہیں ہم زہر لگتے ہیں......
وہ ہمیں کون سا شہد لگتے ہیں.😂
وہ نہیں بھولتا جہاں جاؤں
ہائے میں کیا کروں کہاں جاؤں
💔
عجیب دوَر ہے ہر شخص یہ ہی سوچتا ہے
تمام شہر جلے، ایک میرا گھر نہ جلے
پروفیسر شوکت واسطی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain