""اسے کہنا کہ اسکی یاد میں بے حد اذیت ہے..
یا اپنا نقش دھو جائے یا میرا پھر سے ہوجائے...
اسکا مصروف ہے کہیں نمبر . . . !
کال ملا کے میں اذیت میں ہوں . . . ❣️🤣😅🤔😬
good night
حرام چیزیں کبھی سکون نہیں دےسکتی
ان میں سےایک غیر محرم سےتعلق بھی ہے
💔
میں نے پوچھا اظہار نہیں هو سکتا ؟
دل بولا، خبردار !! نہیں هو سکتا🔥
👻👻
اور اپنے اللہ سے معافی مانگو پھر اس کی طرف رجوع کرو، بے شک میرا رب مہربان محبت والا ہے۔💕
سورۃ ھود ( ۹۰ )
good night
..
ٹوٹ کے بھی ڈھرکتا رھتا ھے۔۔۔۔
دل سا بھی کوئی وفادار نہیں دیکھا
جتنی بار لڑکے دن میں لڑکیوں کی" Profile " کھولتے ہیں
...
اگر اتنی بار ہی یہ کتابیں کھولیں تو کملے "Top " کرلیں گے 😉😉😉😉😂😁😁
ہجرت بہت مجبور ہو کے کی جاتی ھے صاحب!
چاھے گھر سے کی جائے یا کسی کے دل سے😢
حصرت علي (رض)
فرماتےھيں کھ . . .
.
دوست کو پھچاننے کا یہ
طریقہ ھےکہ اسکی حد
سے زیادھ عزت کرو.
اگر
عزت کے بدلے عزت دیتا
ھےتو وہ انمول ھیرا ھے
اور
اگرآپ کو کمزور اورخود
کو اعلی سمجھے تو وہ
دوستی کے لائق نہیں
فریب دے کے اسے جیتنا گوارا نہیں 💥
اگر وہ دل سے ہمارا نہیں، ہمارا نہیں 💥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain