Damadam.pk
Sweety-butt's posts | Damadam

Sweety-butt's posts:

Sweety-butt
 

دشمن " ہو " تو " عشق " جیسا
نہ ہتھیار ، نہ تلوار ، سیدھا دل پے وار
👌🌹

Sweety-butt
 

جو لوگ محبتوں کے تماشے بناتے ہیں
انھیں پھر محبتیں نصیب نہیں ہوتیں

Sweety-butt
 

اب انگلیاں اٹھاتے ہیں وہ 😔
جنہیں ہاتھ اٹھا کے مانگا تھا 💔💔

Sweety-butt
 

کہتے ہیں پیار کی شروعات لڑائی سے ہوتی ہے
تو ادھر آو تمہاری ہڈیاں توڑوں😜😜🙋

Sweety-butt
 

شاعری اس کے لب سے سجتی ہے
جس کی آنکھ مے عشق روتا ہے
💕😢😢💕

Sweety-butt
 

فراق یار کی بارش
ملال کا موسم۔۔۔۔۔۔
ہمارے شہر مے بھی اترا کمال کا موسم
🌧🌨🌧🌨

Sweety-butt
 

بعض اوقات راستے بند محسوس ہوتے ہیں
لیکن چلنے سے پتہ چلتا ہے کہ وہ کھلے ہیں

Sweety-butt
 

ڈھونڈنے سے پہلے یہ یقین کر لیں
کہ وہ چیز گمشدہ بھی ہے کے نہیں

Sweety-butt
 

کچھ صبر کے گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں ک
💔💔💔💔
کہ ساری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں

Sweety-butt
 

اسے کہنا اب آنے کی زحمت نہ کرے
ہمیں تنہایاں راس آگئی ہیں
💔💔

Sweety-butt
 

Plz muje koi achy achy sy 2 3 novel bta den

Sweety-butt
 

ایک پل مے ایک صدی کا مزہ ہم سے پوچھیے
دو دن کی زندگی کا مزہ ہم سے پوچھئے
بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں مے ہم
قسطوں مے خودکشی کا مزہ ہم سے پوچھئے

Sweety-butt
 

کوئی چہرے کا دیوانہ کوئی اخلاق کا
منزل سب کی مطلب ہے
محبت کون کرتا ہے

Sweety-butt
 

عشق ہو اور سکون بھی
سنو جناب
ہوش مے تو ہو

Sweety-butt
 

سکون اور عشق دونوں ایک ساتھ
رہنے دو غالب کوئی عقل کی بات کرو

Sweety-butt
 

ایک بار ہونا چاہیے تھا
کسی سے پیار ہونا چاہیے تھا
جو سچ ہے وو چھپا لیتے ہو مجھسے
تمہیں اخبار ہونا چاہیے تھا

Sweety-butt
 

میںنے آج ب تیرے حصے کا وقت کسی کو نہیں دیا
اور تم نے میرے حصے کا پیار ہی کسی اور کو دے دیا
😔😔

Sweety-butt
 

اور اپنی یادوں سے کہو ایک دن کی چھٹی دے ہمیں
عشق کے حصے میں بھی اتوار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہونا چاہیے
😔😔🌹

Sweety-butt
 

صبح مغرور کو وہ شام بھی کر دیتا ہے
شہرتیں چھین کر گمنام بھی کر دیتا ہے
وقت سے آنکھ ملانے کی حماقت نہ کرو
وقت انسان کو نیلام بھی کر دیتا ہے

Sweety-butt
 

غریب گھرانوں مے بھی رشتے کیجیۓ
قسم خدا کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑے سلیقے سے رہتی ہیں
🌹🌹