شفا دیتا تھا کبھی جسکا مرہمی لہجہ
وہ مسیحا مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا
😔😔
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے مے
تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے مے
اور ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے مے
😢😢🤐🤐
اگر کسی کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتی تو اسکا پورا حق ہے کے
اپنے موبائل کو دیوار پر مار کر توڑ دے
کیوں کے اپکی خوشی سے بڑھ کر میرے لیے کچھ بھی نہیں ہے 😃😃😃
میں ایک دم معصوم سی پیاری سی لڑکی
جلیبی کی طرح سیدھی 😛اور مرچ کی طرح میٹھی ہوں 😜😜
اکھاں دے وچ اتھرو لے کے اس ول تکدے رھنے اٙں
وچوں دل دے لکھاں ٹوٹے اتوں ھسدے رھنے اٙںں
😢😄
اکثر دیکھا گیا ہے کے دوسری بیوی کے خواہش مند کو ایک اچھی بیوی کی نہیں بلکے اک اچھے ماہر نفسیات کی ضرورت ہوتی ہے
کچھ محبتیں ایسی بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔ آواز تک سننا نصیب مے نہیں اور انتظار آخری سانس تک کا ہے
😔😔
یااللہ میری مشکلیں آسان کر دے اور مجھے صبر عطا فرما
AMEEN😔😢
میں بدلتے ہوے حالات مے ڈھل جاتی ہوں
دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے
میں تو یوں چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور یہ لوگ پراسرار سمجھتے ہیں مجھے
🤐🤐😔
Juma mubarik guys
ALLAH pak hum sb ki mushklen asan farmaen aur hmen apny hifz_o_amaan me rakhen ameen
💐💐💐
وہ ایک شخص
جسے مانگا بہت؟؟
ضد پے آجاؤں تو میں خود کی بھی نہ سُنوں
اور تم میری جان کس گُمان مے ہو
😜
اور ایک شخص کے لیے
میںنے بیوقوفیوں کی حد کر دی
😔🤐😢
کبھی غور کریں کہ کائنات کی ہر شے بول رہی ہے کے
Made by ALLAH
اگر کسی کی جدائی نے درد دیا اور یہ درد آپ کو خدا کی ذات تک لے گیا
تو درد دینے والے ۔۔۔ محسن ۔۔۔۔ کے لیے بھی دعا کریں
یہی درویشی کے سفر کی ابتدا ہے
🍂🍂
اللہ تعالیٰ انکو سلامت رکھے جو اپنے نہیں لیکن اپنوں سے بڑھ کر محبت اور خلوص رکھتے ہیں
🌷🌹
زخمِ امید بھر گیا کب کا
قیس تو اپنے گھر گیا کب کا
اب تو منہ اپنا مت دیکھاو مجھے
ناصحو میں سدھر گیا کب کا
آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں
دل میری جان مرگیا کب کا
آپ ایک اور نیند لے لیجئے
قافلہ کوچ کر گیا کب کا
میرا فہرست سے نکال دو نام
میں تو خود سے مکر گیا کب کا
خوبصورتی کی زکات
پاک دامنی ہے
سارا۔۔ جگ۔۔ہوے۔۔شاکر۔۔ہک پاسے 💕💕
ساڈے۔۔یار۔۔دی۔۔رونک۔۔وکھری اے😍😍
وقت وقت کی بات ہے ۔۔۔۔۔۔کل تلک جو رنگ تھے۔۔۔۔۔۔۔ آج داغ ہیں۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔ دیارِ عشق ۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain