میں چاہتا ہوں تم رومانوی شاعری پڑھو تاکہ تم جان سکو تمہارے ہونٹ کس لیے بنائے گئے تاکہ اگلی دفعہ جب میں تمہارے گھر آؤں تو تم مجھے صرف چائے پر نہ ٹرخا سکو__✌🏻
منافقین کے بارے میں قرآن میں پڑھا تھا ۔۔ جب دیکھتے کافر طاقتور ہیں تو مسلمانوں پہ ہنستے تھے اور کہتے کافر تمہیں ختم کردینگے ۔۔ لیکن جب مسلمان فتحیاب ہوتے تو کہتے تھے ہم مسلمان ہیں ہمیں بھی مال غنیمت میں سے حصہ دو۔۔ لیکن اب دیکھ بھی لیا کچھ یوتھیوں کے شکل میں
تیڈے نال جڈاں دا واسطہ پئے میں روز نماز قضاء پڑھداں.. تیڈے در توں فرصت نئیں ملدی ادھ رات کوں یار عشاء پڑھداں.. ہر وقت نماز اچ بھل وینداں ہر روز نماز ولا پڑھداں.. کیا تھیسی شاکر سجدے وچ میکوں یاد نہیں میں کیا پڑھداں
اس کو __ بھر پور توجہ کی طلب ھے ، اور میں وقت بیچوں تو میرے گھر کا دھواں چلتا ھے _! مانتا ھوں کہ ___ محبت بھی ھے دولت لیکن ھم غریبوں سے یہ سکہ بھی کہاں چلتا ھے _!
سنو میں جب کبھی بہت تھک جاتا ہوں نا تو شدت سے دل چاہتا ہے کہ کاش تم کہیں سے اچانک آجاؤ اور میں کچھ پل ہاں بس کچھ پل میں تمہارے کاندھے پر سر رکھ کر اپنی آنکھیں بند کر لوں اور تمہاری قربت کو سمیٹتے ہوئے ہر اس بات کو بھلا دوں کہ جو مجھے اذیت دیتی ہے
اگر دُنیا کے تمام نابیناؤں کو آنکھیں دے دی جائیں پھر بھی دو نابینا باقی رہ جائیں گے ، ایک " تُم " جِسے میری مُحبت نظر ہی نہیں آتی ، اور ایک " میں " جِسے تُمہارے سِوا کُچھ نظر ہی نہیں آتا! ۔ " 💔🙂