"_____ اس سے بڑی اور اذیت کیا ہو سکتی ہے کہ آپ جب جب بات کرنا چاہیں تو دوسری طرف موجود شخص مصروف ہونے کا بول کر ہمیں اتنا انتظار کروائے کہ ہم تھک ہار کر سو جائیں اس آس پر کہ وہ جب فری ہوگا ہمیں کال میسج کر کے جگا ہی لے گا _____،
مگر ہوتا کیا ہے کہ اگلی صبح جب ہماری آنکھ کھلے تو ہم پر مایوسی کا پہاڑ ٹوٹ پڑے کہ ہم کسی کے لئیے اتنے اہم کیوں نہیں ہیں کہ کوئی ہم سے بھی رابطہ کرنے میں پہل کرے کوئی ہماری طرح ہمارا بھی منتظر ہو۔!" 💔🙂💯
#Fida🖤🥀

خوبصورت عورت آنکھ کے لیے جنت دل کے لیے دوزخ اور جیب کے لیے بربادی ہوتی ہے 🖤♥️🫶👑
کچھ مان تھا کچھ امیدیں تھیں
کچھ شوق تھا ٹوٹنے بننے کا
کچھ خواب بہت من بھاون تھے
کچھ رنگ بلاتے تھے ہم کو
کچھ درد تھے جو کو دل لگتے تھے
اک لگن تھی عشق کمانے کی
سب گھاٹے کے بیوپار گئے*****
ہم سارے سپنے ہار گئے ____
❣️🥀
میرے پاس ایسا کُچھ بھی نہیں جس کی بنا پر
میں تُم سے یہ کہوں کہ مُجھ سے مُحبت کرو♡✨
🖤🥀


لڑکیوں کی پوسٹ بھی نیک اِنسان کے جنازے کی طرح ہوتی ہیں سب لوگ بڑی عقیدت سے شرکت فرماتے ہیں.. 🤣
تے ساڈی پوسٹ کھنڈر 😒🙊🤣😎😬🙈

دوسرا یہ ہے کہ مرجائیں تو بس جاں چھوٹے
پہلا حل یہ تھا میں اس شخص کے نزدیک ہوتا
ہمت و حوصلہ کہنے کی فقط باتیں ہیں
'ٹھیک ہو جائے گا' کہنے سے نہیں ٹھیک ہوتا
اپنی حد میں رہنا سیکھو وہی بہترین جگہ ہے رہنے کی ۔۔
فرض کرو تم کچھ نہ پاوٴ ۔۔..
اپنا آپ لٹا کر بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔
فرض کرو کوئی مکر ہی جائے
سچی قسم اٹھا کر بھی ۔۔۔۔
اور فرض کرو یہ فرض نہ ہو ۔۔
سچی ایک حقیقت ہو ۔۔۔۔۔۔۔
تیرے عشق کے ہر رستے پر
جانا ایک قیامت ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور سنا ہے یہ قیامت بھی
خون جگر کا پیتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
تم تو جاناں فرض کرو گے
مجھ پہ یہ سب بیتی ہے۔۔۔۔ 🔥
آؤ اِک آخری کال کر لیں
اپنے وعدوں پہ معزرت کر لیں
خاموشی سے بِچھڑے تو دُکھ رھے گا سدا
اِک دوسرے پر الزام دھر لیں
آؤ آخری کال کر لیں. 💔
تم ہو جنگل میں پڑی سونے کی وہ اینٹ کہ جو
تین یاروں کی ہلاکت کا سبب بنتی ہے۔♥️
اگر آپ کو کسی لاپروا حسین انسان سے محبت ہو جاۓ تو پہلے بیٹھ کر طے کر لیں کہ گِرنا کس حد تک ہے ۔ 🍁
بس یونہی راہ میں کچھ لمحے ملے تھے
میں کوئی عمر بھر کا نشان تو نہیں ہوں
چاہا تھا جس طرح شاید ............. غلط تھا
میں محبت کا ............ میزان تو نہیں ہوں 😔
زمین کی سب سے بدقسمت مخلوق
ایک مضبوط حافظے والا انسان 😔
میں چاہتا ہوں تم رومانوی شاعری پڑھو
تاکہ تم جان سکو
تمہارے ہونٹ کس لیے بنائے گئے
تاکہ
اگلی دفعہ جب میں تمہارے گھر آؤں
تو تم مجھے صرف چائے پر نہ ٹرخا سکو__✌🏻
خواب میں جو ملا اشارہ غلط نکلا
وہ شخص سارے کا سارا غلط نکلا
میں نے استخارے کا استخارہ کیا
استخارے میں استخارہ غلط نکلا
میری بلا سے جا کے رہے جس کسی کے پاس
میں نے تو بوجھ ہلکا کیا ___ آستین کا __!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain