Damadam.pk
SyCo+King's posts | Damadam

SyCo+King's posts:

SyCo+King
 

درد دل کی دوا نہیں ملتی۔۔
تم دعاۓ خیر کرلو بس ۔۔

SyCo+King
 

دنیا میں آدھی زلت کی وجہ غربت ہے

SyCo+King
 

لڑکیوں کی ایک الگ عادت انہیں جتنا گندگی سے دور لیکر جاؤ گے۔۔ وہ اتنا ہی اور گندگی میں ڈوب جاے گی

SyCo+King
 

ہر مصیبت سے جان چھڑا سکتے ہو۔۔
لیکن جو مصیبت تم پہ عورت کی وجہ سے آۓ وہ قبر تک ساتھ رہے گی🤪🤣

SyCo+King
 

مسلہ کشمیر اور فلسطین حل ہو سکتے اگر فریقین کسی ایک نکتے پہ اتفاق کریں۔۔لیکن عورت کے مسائل کبھی حل نہیں ہوسکتے۔۔

SyCo+King
 

ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ سوشل میڈیا پہ جو لڑکیاں الٹی سیدھی بکواس کرتی ہیں اور بوس بنتی ہیں اصل زندگی میں وہ بہت بڑی ڈرپوک ہوتی ہیں۔۔